ویسے ایک بات ہے۔ اگر گلزار کا مفہوم باغ ہو، تو گلزاری(مسز گلزار) کا مفہوم باغبانی بنے گا ناں؟ ویسے گلزار صاحب کا اپنا مقام ہے۔ میں نے اس حوالے سے بات کی تھی کہ آپ سے درخواست برائے ذاتی کلام کی تھی اور آپ نے گلزار کا کلام چھاپ دیا۔ مجھے ٹین ایج تک تو گلزار پسند تھا(ردھالی فلم کے حوالے سے) ۔ لیکن...