نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    عاشقی میں‌ہر عاشق ہو جاتا ہے مجبور اس میں دل کا، میرے دل کا کیا ہے قصور (اب مزید ع سے مت لکھیں، مجھے اس دفعہ بے ایمانی کرنی پڑی ہے) پ بے بی ہاتھی
  2. قیصرانی

    تعارف قیصرانی کا نیا نام

    ارے فرزانہ صاحبہ، شکریہ اس عزت افزائی پر۔ بے بی ہاتھی(قیصرانی)
  3. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    رناں والیاں‌دے پکن پراٹھے تیں چھڑیاں‌دی اگ نہ بلے پ قیصرانی
  4. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    گھونگٹ کی آڑ‌سےدلبر کا دیدار ادھورا ہوتا ہے م قیصرانی
  5. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    نہ گجرے کی دھار نہ موتیوں‌کے ہار نہ کوئی کیا سنگھار پھر کتنی سندر ہو ل قیصرانی
  6. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    یقین کریں‌شمشاد بھائی، شاعری سننے اور سمجھنے کا ذوق ہے مگر یاد رکھنا یا سنانا، اس معاملے میں بالکل بے ذوق ہوں۔مگر اپنی سی پوری کوشش کروں گا جب کچھ یاد آیا تو۔ قیصرانی
  7. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    سارا زمانہ حسینوں کا دیوانہ زمانے کہے پھر کیوں برا ہے دل لگانا م قیصرانی
  8. قیصرانی

    تعارف سلام عرض ہے

    محب بھائی کا مشورہ صائب ہے۔ قیصرانی
  9. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بہت عمدہ شمشاد بھائی۔ بہت ہی خوب۔ قیصرانی
  10. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    واہ۔ بہت خوب بھئی ظفری بھائی۔ لگے ہاتھوں‌یہ بھی بتا دیں کہ اگر ارشاد کسی دن چھٹی پر ہوا تو؟ قیصرانی
  11. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اچھا آپ سن سن کر تھک گئی ہیں۔ خیر میں تو پڑھ رہا ہوں 8) ظفری بھائی پھر ہو جائے؟ قیصرانی
  12. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ارے واقعی؟ مجھے تو علم ہی نہیں تھا۔ ظفری بھائی، اپنے کلام سے تو نوازیں۔ قیصرانی
  13. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بہت خوب، بہت عمدہ ظفری بھائی۔ قیصرانی
  14. قیصرانی

    مرزا غالب مال روڈ پر: تبصرہ و تجاویز

    اگر لڑکی خاندانٍ قصاباں سے تعلق رکھتی ہو تو دم بمعنی خون ورنہ سانس۔ کیسا؟ ویسے آپ اتنی گہرائی میں‌جا کر بات کرتی ہیں کہ مجھ جیسے بندے کو بار بار سانس لینے سطح پر آنا پڑتا ہے۔ :o مگر بہت اچھا لگتا ہے۔ قیصرانی
  15. قیصرانی

    مرزا غالب مال روڈ پر: تبصرہ و تجاویز

    اتنے گہرے انداز سے اطلاع دینے کا شکریہ۔ :lol: بہت اچھی لگی۔ ویسے اگر دُم نہ ہو اپنی تو دُم نکلے گی ورنہ دم سمجھیں۔ قیصرانی
  16. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    شمشاد بھائی، بہت خوب۔ آپ بھی چُھپے رستم نکلے۔ ظفری بھائی آپ کی پسند کی داد میں اس لئے دے رہا ہوں کہ یہ میری خوش نصیبی ہے کہ مجھے اتنا اچھا کلام پڑھنے کو مل رہا ہے۔ قیصرانی
  17. قیصرانی

    مرزا غالب مال روڈ پر: تبصرہ و تجاویز

    محب بھائی تو اب مکھن خریدنے گئے ہوں گے کہ ایک ووٹ تو پکا ہو۔مگر محب بھائی، خطوط وحدانی میں لکھے گئے نیلے ٹیکسٹ پر بھی توجہ۔ قیصرانی
  18. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بالکل بجا ارشاد فرمایا۔ ویسے آپ کی پسند بہت بہت بہت اچھی ہے۔ ماشاء اللہ۔ اسے جاری رکھیں۔ میری درخواست اس حوالے سے تھی کہ اگر ممکن ہو تو۔ ورنہ کوئی بات نہیں۔ قیصرانی
  19. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بہت خوب ظفری بھائی۔ ایک ذاتی درخواست۔ اگر ہو سکے تو شمشاد بھائی کی طرح شاعر کا نام اور مجموعے کا نام بھی۔ قیصرانی
  20. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    رٍم جٍھم رٍم جٍھم پڑے پھوہار تیرا میرا نٍت کا پیار پ قیصرانی
Top