نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پتھر کی لڑکی

    بس جی، بڑے آدمی، بڑی باتیں۔۔۔ اب اور کیا کہوں‌ :wink: قیصرانی
  2. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    وہ لمحے وہ باتیں کوئی نہ جانے یہ کیسی راتیں ہوووو برساتیں م قیصرانی
  3. قیصرانی

    تعارف سلام عرض ہے

    ارے ادیب یا شاعر ہونے کے لئے اتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں‌کیا؟ میں‌باز آیا۔ قیصرانی
  4. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اور میرا کامیاب شکاری(چڑی مار نہیں، مگر مٍلتا جُلتا) کا تجربہ بھی ہمارے کام آئے گا کہ کیسے مخالف امیدواروں کا کُھرا اٹھانا ہے اور کیسے کامیابی سے اپنے امیدوار کی حمایت کرنی ہے۔ قیصرانی
  5. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    محب جی میں ھوں نھ۔ محب بھئی یہ بے ایمانی ہے کہ اپنے ساتھ باکسرز یعنی مُکہ بازوں کو ساتھ ملا لیا، وہ بھی ایسے جو کہ مقابلہ جیت کر آرہے ہیں۔ لگتا ہے اب مجھے بھی ماوراء بی بی کی حمایت میں ایک پہلوان(کانگڑی :wink: مذاق)لانا ہوگا۔ قیصرانی
  6. قیصرانی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    دشمنوں کی وضاحت کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ اور جناب اب آپ مزید کچھ تعارف کرا دیں‌اپنا تو مزید کُھل کر گپ شپ کر لیں۔ قیصرانی
  7. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    دل جلتا ہے تو جلنے دے آنسو نہ بہا فریاد نہ کر تو پردہ نشین کا عاشق ہے یوں نامٍ وفابرباد نہ کر (اصلاح کا شکریہ) ت قیصرانی
  8. قیصرانی

    زاویہ 2

    تحائف پھولوں اور تحفوں کی دنیا بھی بڑی عجیب و غریب ہے۔ اس کو اگرMicroscopically دیکھیں ‌تو اس کے نہایت عجیب و غریب معانی نکلتے ہیں۔ میرے ہی ہم عمر میرے ایک دوست بیمار تھے اور ہماری عمر کے لوگوں کو بیماری لگنا تو عام سی بات ہے۔ ہم اپنے اس دوست کی عیادت کرنے ہسپتال میں گئے تو وہاں ہمارے ایک اور...
  9. قیصرانی

    تعارف میرا تعارف

    اعجاز بھائی، ،معذرت کہ آپ کے اس پیغام کا میں نے جواب دیا تھا۔ کچھ دن دکھائی بھی دیتا رہا۔ مگر اب گُم ہو گیا :cry: شاید سسٹم کچھ گڑ بڑ کر رہا ہے۔ میں پھر سے عرض کرتا ہوں کہ میں تمپرے میں نہیں‌رہتا مگر 35 کلومیٹر پر ایک چھوٹا سا دیہات ہے Viiala وہاں ہوتا ہوں مگر تمپرے میرا روز جانا ہوتا ہے سکول...
  10. قیصرانی

    زاویہ 2

    بانسری ہمارے زمانے میں‌بڑی گھنگھور گھٹائیں گھٍر کر آیا کرتی تھیں اور چھما چھم بارشیں ہوا کرتی تھیں۔ اب بڑی دیر سے ہم ویسی بارشوں‌کے انتظار میں‌ہیں اور آرزوئیں‌لے کر بیٹھے رہتے ہیں‌لیکن ویسی بارشیں آتی نہیں ہیں۔ میں محسوس کرتا ہوں اور ضروری نہیں کہ میرا محسوس کرنا درست ہو۔ لیکن میں‌محسوس کرتا...
  11. قیصرانی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    مہرٍ شکریہ اور مہرٍ معذرت کی بات کر کے آپ نے دل خوش کر دیا، جُگ جُگ جئیں۔ ویسے آپ کے دشمن کون کون ہیں؟‌تاکہ میں ان کی ناراضگی کا اندازہ لگا سکوں۔ باقی شمشاد بھائی کی عمر پر تو آپ نےمہر‌ثبت کر دی یہ کہ کر کہ جسمانی طور سے بندہ بوڑھا ہو بھی جائے تو ذہنی طور پر تو نہیں ہوتا(مذاق)۔ باقی محب بھائی...
  12. قیصرانی

    صحت کے لیے دعا

    ارے مہوش صاحبہ، اس پر آشوب دور میں‌آپ کو آشوبٍ چشم کی بیماری لاحق ہوئی۔ کافی پریشان ہوا۔ مگر کسی بزرگ کی کہی بات یا آگئی کہ بیماری سے گناہ جھڑتے ہیں، تو پریشانی میں کمی ہوئی۔ مگر پھر بھی بیماری بیماری ہوتی ہے۔ آنکھوں کی بیماری تو اس پر مستزاد کہ بندہ دیکھنے سے بھی وقتی طور پر رہ جاتا ہے۔ ہم سب...
  13. قیصرانی

    پتھر کی لڑکی

    اگر میں اس نظم کو سمجھ کر بات کروں(جو کہ کسی حد تک میں سمجھے بیٹھا ہوں) تو بے اختیار آنکھوں‌میں‌آنسو آ جائیں گے(جو کہ ابھی بھی موجود ہیں)۔ پتا نہیں کہ نیناں صاحبہ نے اتنی اچھی نظمیں‌لکھنا کہاں سے سیکھی؟ اگر میں پتھر کی لڑکی ہوتی اس موقع پر کہا گیا ہے اور خوب کہا گیا ہے کچھ بھی نہ کہا، کچھ کہ...
  14. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    ناں نناں نناں ناں نناں کہ تیرے بن نہ جی سکیں‌گے کہ تیرے بن نہ مر سکیں گے پھ قیصرانی
  15. قیصرانی

    تعارف میرا تعارف

    ویسے اس دھاگے پر اب لگتا ہے کہ لمبی خاموشی ہو گئی ہے۔ قیصرانی
  16. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    تھارے رہیو ہو باقی یار تھارے رہیو ہو سولہ سنگھار گھ قیصرانی
  17. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    رم جٍھم رم جٍھم پڑے پھوہار تیرا میرا نٍت کا پیار ت قیصرانی
  18. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    فلک دیکھوں زمیں دیکھوں جہاں دیکھوں تیرا چہرہ ق قیصرانی
  19. قیصرانی

    مرثیہ از فیض احمد فیض ۔۔۔ تبصرہ ، استفسار

    اتنی بڑی کم فہمی؟‌ارے اس کے سامنے تو میرا اپنا تبحر علم(اگر ہوا تو) کام نہیں دے پا رہا۔ میں نے صرف اس حوالے سے بات کی تھی کہ اردو میں جو ہم نے عام بول چال استعمال کی ہے، اس میں‌ہم آج کل دونوں یعنی میراثی اور مراثی کو ایک ہی معنوں میں لیتے ہیں۔ لیکن آپ نے ایک غلطی کی ہے کہ سرائیکی میں لفظ مٍراثی...
  20. قیصرانی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    ارے فرضی صاحب، شمشاد بھائی اب اتنے بھی بوڑھے نہیں ہیں۔ قیصرانی
Top