نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ویسے رضوان بھائی، جیت ہماری ہے ہم تو جیتیں گے ہم ہی جیتیں گے۔ اور میں‌نہ مانوں میں‌کیا مشترک ہے؟ قیصرانی
  2. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ارے، اتنی جلدی بات اپنے پر لے لی۔ چلیں جیسے آپ خوش۔ قیصرانی
  3. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    ویسے بات کرنے سے پہلے ان کی ویب سائٹ پر چکر لگا لیں۔ ان کے تعارف میں شامل ہے۔پھر سوال کرنے میں آسانی رہے گی۔ قیصرانی
  4. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    شکریہ زکریا بھائی، میں نے ابھی تک جتنے بندوں سے بات کی ہے سب نے فن لینڈ کو سکینڈے نیویا کا حصہ بتایا ہے۔ میوزیم والوں کا بھی یہ کہنا ہے۔اب میں نے اپنی استانی صاحبہ سے پوچھنا ہے۔ دیکھیں پر کنفرم کروں‌گا اپنی طرف سے۔ قیصرانی
  5. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    جب تک کسی قابل اعتماد ذریعے سے بات کنفرم نہ ہو، میں‌کیسے مان لوں۔ ویسے ایک ذریعہ ایک بات کرتا ہے تو دوسرا دوسری۔ اس لئے مزید تحقیق کروں گا۔ بس میری استانی صاحبہ واپس آجائیں سینٹ پیٹرز برگ سے۔ پھر بمع حوالہ جات کے جو بھی بات ہوگی، وہی بتا دوں گا۔ قیصرانی
  6. قیصرانی

    تعارف سادہ سا تعارف

    چلیں‌پھر چھوٹا موٹا اشارہ کر دیں۔ قیصرانی
  7. قیصرانی

    تعارف سلام عرض ہے

    میری اپنی باجی ڈاکٹر ہیں۔باقی والد صاحب بھی ڈاکٹر تھے، اس لئے کبھی ڈاکٹروں کی لسٹ کی ضرورت نہیں‌پڑی۔ قیصرانی
  8. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اس کا مطلب ہے کہ غالب بھی اسی جنت میں رہتے تھے۔ ویسے یہ بری بات ہے۔غالب کے حوالے سے بری بات نہیں‌کرنی۔ ہم کس لئے ہیں؟ آپ ہمیں بے شک جو چاہے کہ لیں۔ شکریہ۔ قیصرانی
  9. قیصرانی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    کل تک تیار ہو جائیں گی۔ آج نمونہ بھجوا دوں گا۔ فائنل کر کے بتا دیجئے گا۔ قیصرانی
  10. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    بحث تو میں بھی نہیں کر رہا ابھی۔ مگر آپ کی بات سے بات وہیں پہنچ گئی ہے جہاں سے چلی تھی۔ آپ کتاب پڑھ لیں۔ ایک اور بات۔ سکینڈے نیویا اور نارڈک ممالک کو مکس نہ کیجئے گا۔ میں نے بھی کافی گڑ بڑ کی تھی اس معاملے میں‌ابتداء‌ میں۔ قیصرانی
  11. قیصرانی

    گلزار کاش اک بار۔۔۔۔گلزار

    سمجھ نہیں آئی، نہ میری نہ ان کی جن سے کہا گیا۔ :cry: قیصرانی
  12. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    ماوراء بی بی اتنی بھی کیا جلدی؟ قیصرانی
  13. قیصرانی

    تعارف سلام عرض ہے

    واقعی مشورہ صائب ہے۔ دیکھیں‌محترمہ کیا فیصلہ کرتی ہیں۔ ویسے ڈاکٹروں کی کوئی چھوٹی موٹی لسٹ دے دیتے تو آسانی ہوتی۔ قیصرانی
  14. قیصرانی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    محترم میں‌نے اپنے انداز سے انہیں سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ کوئی اچھا سا نک رکھ لیں جو واضح ہو۔ لیکن معذرت چاہتا ہوں کہ مذاق کے رنگ میں‌کی گئی بات پھر اسی انداز میں چلی گئی۔ میں‌شمشاد بھائی جان آپ سے اور جناب فرضی صاحب آپ سے بھی تہہ دل سے معذرت چاہوں گا۔ باقی چشم ما روشن، دل ما شاد۔اپنی محفل ہے،...
  15. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    آئس ایج دسویں صدی میں ختم ہوئی۔ تب یہاں‌صرف سامی لوگ رہتے تھے اور یہ ملک کی شکل میں‌نہیں تھا لیکن سوئیڈن کا حصہ بھی نہیں تھا۔ سوئیڈن نے اس پر قبضہ کیا یا جو لفظ لکھیں، کیا۔ پھر سوئیڈن کا یہ حصہ بن گیا۔ اب دیکھئے Finland has continued to have especially close ties with the other Scandinavian...
  16. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    چاندنی راتیں تاروں سے کریں باتیں سب جگ سوئے ہم جاگیں تاروں سے کریں باتیں چاندنی راتیں(نور جہاں‌کی آواز میں اصلی والا گانا) ل قیصرانی
  17. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    ایک لنک ہے۔ اسے فالو کریں۔ http://www.britannica.com/eb/article-9109757?query=finland&ct= یہ لنک برٹانیکا کا ہے جس کے مصدقہ ہونے پر میں ذاتی طور سے یقین کرتا ہوں۔ اس میں کافی کچھ ہے۔ اور آخر میں لکھا ہے کہ اس کے دوسرے سکینڈے نیوین ممالک سے کچھ جھگڑے چل رہے ہیں۔ دیکھ کر رائے دیں۔ قیصرانی
  18. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    پرہیزی وضاحت کا شکریہ۔ قیصرانی
  19. قیصرانی

    تعارف سادہ سا تعارف

    ابھی فن لینڈ میں تو نہیں‌ہیں، مگر ذرا سا اشارہ(وہ والا نہیں جو حسینوں کو کیا جاتا ہے) کر دیں تو میں مکمل طور سے یاد کر لوں گا۔ قیصرانی
  20. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    میری باتوں کا برا مت منائے گا۔ میں جب بحث کے موڈ میں ہوتا ہوں‌تو بالکل سیدھے سیدھے الفاظ میں‌بحث کرتا ہوں بلکہ بعض اوقات میرا لہجہ اوکھا بھی محسوس ہوتا ہے۔ امید ہے کہ برا نہیں منائیں گی۔ ویسے میں نے کئی لنک چیک کئے ہیں۔ کچھ نے (بشمول انکارٹا) یہ کہا ہے کہ فن لینڈ سکینڈے نیویا کا حصہ نہیں‌ہے۔ مگر...
Top