نعمان بھائی کی باتیں پڑھیں۔ اچھی لگیں۔ مگر اصل بات یہ ہے کہ اس سب صورتحال کا ذمہ دار کون ہے۔ ہمارے والدین جو کہ تقسیم کے بعد اس ملک کے چلانے والے بنے۔ انہوں نے لوٹ کھانے کو اور اپنا آپ بچانے کو ترجیح دی۔ ہم لوگ پڑھنے گئے تو دوسرے ملک میںبس گئے۔ بھارت سے لوگ گئے تو لوٹے، اور ملک کے لئے کام کیا۔...