“لڑن رات ہو وچھڑن رات نہ ہو“
ب اوجود اس کے ہر روز اب چھایا رہتا ہے لیکن بارش نہیں ہوتی۔ بارش کی آرزو ہم ہر روز کرتے ہیں لیکن یہ ہو نہیں پاتی اور اگر ہوتی بھی ہے تو بہت کم کم۔ بارش اور جاندار کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ جیسا کہ قرآن کریم میں فرمایا گیا ہے کہ سب جاندار پانی سے پیدا ہوئے، کچھ ایسے...