ام طلحہ صاحبہ، آپ کو میری طرف سے خوش آمدید، مگر غلط دھاگے پر۔ ویسے جویریہ صاحبہ، غیب سے جو کچھ بھی ملے بہت ہے۔ اور اسی طرح ایک اور مہربانی کر دیا کریں۔ جو مشکل الفاظ ہوں نا شعر کے، ان کی مختصر وضاحت بھی کر دیا کریں۔ ہم سب یہاںایک جیسے ہیں۔ سب کا بھلا ہو جائے گا۔
قیصرانی