دیکھیںماوراء بی بی۔ بات یہ ہے کہ فن لینڈ لمبا عرصہ سوئیڈن کے قبضے میں رہا ہے۔ اس حوالے سے تب بھی اور اب آزادی کے بعد بھی یہ سکینڈے نیویا کا ہی حصہ ہے۔ باقی اگر آپ اس کو نہیں مانتی تو آپ کی مرضی۔ ویسے اگر آپ حوالہ دے دیںکہ کونسا سا سورس اسے سکینڈے نیویا سمجھتا ہے اور کون نہیں تو بات واضح ہو...