ارے فریدصاحب مجھے تو اس بارے میں قطعی علم نہیں ہے۔ بے شک شہاب نامہ میں بہت سی باتیں ایسی ہیں جن پر کسی قسم کی روشنی نہیں ڈالی گئی، مگر گناہ چھپانے والی بات عجیب ہے۔ ویسے کتاب کے مصنف کا نام، کتاب کے صفحات کی تعداد کے بارےمیں بتائیں۔ اگر ہو سکے تو اس کتاب کو سکین کر کے تصویری شکل میں یہاںبھیج...