دیکھیںنبیل بھائی، مجھے واقعی ان کے ٹائٹل نہیں یاد۔ لیکن یہ ان کی جنگ کے بعد ان کی یاداشتوں اور جنگ کے موضوع پر تھیں۔ باقی رہی بات نہ ماننے کی تو اس پر میں صرف معذرت کروں گا کہ ابھی بھی آپ کا دل صاف نہیں ہوا۔ کوئی بات نہیں۔ کیا کہوں۔
زکریا بھائی یہ چھ جلدوں والی کتاب چرچل کی یہی ہے جو کہ آج کل...