نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    حمد - رحمتِ خالقِ کونین کا جلوہ دیکھو

    شکریہ ارم صاحبہ شیئر کرنے کیلیئے، اس حمد میں ہر جگہ 'ی' کی جگہ 'ے' استعمال ہوئی تھی جس سے الفاظ کے ہجے بکھر گئے تھے، میں نے درست کر دیا ہے۔ والسلام
  2. محمد وارث

    اردو محفل کو سلام

    بہت شکریہ جناب نوازش آپکی، ہاں واقعی ان دنوں آپ بہت مصروف تھے :)
  3. محمد وارث

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    جی ضرور ٹانکیے اور ایسے ہی ٹانکیے جیسے تیسرے شعر میں دو ستارے ٹانکے ہیں :)
  4. محمد وارث

    اردو محفل کو سلام

    بہت شکریہ آپ کا محمود صاحب اور عمار، نوازش آپ کی!
  5. محمد وارث

    سودا گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی - مرزا سودا

    شکریہ خرم۔ اس غزل کی بحر، ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف ہے اور افاعیل ہیں مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن آخری رکن میں فعولن کی جگہ فعولان بھی آ سکتا ہے۔ اسکے علاوہ زحاف تسکینِ اوسط سے یہ شکل بھی آ سکتی ہے: مفعولن مفعول مفاعیل فعولن یعنی اس بحر میں یہ اوزان اکھٹے ہو سکتے ہیں مفعول مفاعیل...
  6. محمد وارث

    کتوں‌کی آوازوں میں‌ سالِ نو کی آہٹ جاگتی ہے ----------- سیّد انور جاوید ہاشمی

    اللہ تعالٰی انہیں صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین!
  7. محمد وارث

    سودا گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی - مرزا سودا

    بہت شکریہ محمود صاحب، نوازش!
  8. محمد وارث

    اے ھواؤ سال نو پہ میرے دیس جاؤ

    اردو محفل پر خوش آمدید سعدیہ سحر صاحبہ۔ مجھے زین صاحب سے معلوم ہوا ہے کہ آپ ماشاءاللہ شاعرہ ہیں اور مختلف فورمز کی رکن ہیں۔ اردو محفل کے 'محفلِ ادب' کے موڈریٹر کی حیثیت سے میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں، اور آپ سے استدعا ہے کہ آپ اپنی شاعری زمرہ "آپ کی شاعری" میں پوسٹ کریں نیز میں شائق بھی ہوں...
  9. محمد وارث

    اردو محفل کو سلام

    بہت شکریہ نعمان اور امید، نوازش!
  10. محمد وارث

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    میری طرف سے بھی اس مقابلے میں حصہ لینے والے سب اراکین اور بالخصوص، عندلیب ابوشامل اور سارہ پاکستان کو بہت مبارک ہو! ماوراء کا شکریہ اس سلسلے کو کامیاب بنانے اور آگے بڑھانے کیلیئے!
  11. محمد وارث

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    شکریہ فرحت، انفرادی حیثیت سے میں کچھ پراجیکٹس پر کام کر رہا ہوں اور انشاءاللہ کرتا رہوں گا۔ اجتماعی حیثیت میں بھی مقدور بھر اپنی پسند کی کتب کو برقیانے کے کام میں حصہ لیتا ہوں اور لیتا رہونگا۔ والسلام
  12. محمد وارث

    میری ایک غزل اور اسکے وزن پر بحث

    شکریہ نعمان۔ جی یہ اسی خاکسار کی ایک کاوش تھی :)
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہ تولاّئے تو در آتشِ محنت چوں خلیل گوئیا در چمنِ لالہ و ریحاں بُودم تیری محبت میں، میں بھی ابراہیم (ع) کی طرح، محنت اور رنج و محن کی آگ میں ہوتے ہوئے بھی گویا لالہ و ریحان کے پھولوں کے چمن زار میں تھا۔ (شاعر نا معلوم)
  14. محمد وارث

    میری ایک غزل اور اسکے وزن پر بحث

    بہت اچھی غزل ہے جاذب صاحب، لا جواب اور مقطع تو بہت جاندار ہے، بہت پسند آیا مجھے، واہ واہ آنکھوں میں مری اس لئے جاذب یہ نمی ہے سوکھا ہوا دریا مجھے اچھا نہیں لگتا اور ایک استدعا یہ کہ موجودہ عنوان سے یہ ایک تنقید اور عروض کا تھریڈ لگتا ہے "آپ کی شاعری" زمرے میں، لہذا اسکا عنوان کچھ اسطرح کر...
  15. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    آفتیں تو آفتیں ہیں، جانِ دشمن پر سہی رو پڑا اس دکھ سے میں، یہ سانحہ میرا بھی ہے (محشر بدایونی)
  16. محمد وارث

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیا راؤ"

    جیا رفیق راؤ، ایک شاعرہ ہیں، ماشاءاللہ، اور شاعروں اور انکی شاعری سے ہماری عقیدت ازلی ہے، سو ان سے بھی ہے۔ اسی شاعری کے توسط سے ان سے بات چیت محفلِ ادب کے "آپ کی شاعری" میں ہوئی تھی۔ ان کی شاعری کے متعلق تو سبھی جانتے ہیں لیکن شاید کچھ احباب یہ نہ جانتے ہوں کہ آپ میڈیکل سائنس کی طالبہ ہیں، اور...
  17. محمد وارث

    سیدنا عمر کے یومِ شہادت کے موقع پر ایک تحریر

    اور علامہ غلام احمد پرویز کی کتاب "شاہکارِ رسالت"
  18. محمد وارث

    سیدنا عمر کے یومِ شہادت کے موقع پر ایک تحریر

    مصر کے نامور محقق محمد حسین ھیکل کی شہرہ آفاق کتاب "عمرِ فاروق"۔ اردو میں ترجمہ ہو چکا ہے اور عام ملتا ہے۔
Top