السلام علیکم
"محفلِ ادب" میں سعدی سے لیکر اقبال تک سب کے اپنے خالق کے ساتھ اسطرح کے "لطیفے" موجود ہیں لہذا اسکا یہاں ہونا کوئی انوکھی بات نہیں ہے!
چونکہ مجھے خدشہ ہے کہ یہ لطیفہ، بتدریج "کثیفے" کی طرف گامزن ہے لہذا لطیفوں کے فلسفے اور انکی اسلام میں حیثیت پر مبنی تبصرہ جات کو آئندہ اسلام...