نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    وارث کا بک شیلف

    زہے نصیب اعجاز صاحب، دیدہ و دل فرشِ راہ کیے منتظر :)
  2. محمد وارث

    آب کوثر، موج کوثر، رود کوثر

    شیخ صاحب کا انتقال 1971ء میں ہوا تھا سو پاکستان میں تو انکی کتابیں 2022ء میں کاپی رائٹ فری ہونگی اور تب تک شاید ہم نہ ہوں :) بہت سخت اور ناجائز قوانین ہیں کاپی رائٹس کے!
  3. محمد وارث

    سودا بلبلِ تصویر ہوں جوں نقشِ دیوارِ چمن۔ از سودا

    دونوں کی اپنی اپنی لذت ہے، "پاویں ہجر تے پاویں وصال ہووے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" :)
  4. محمد وارث

    لائبریری وژن

    اردو یونیکوڈ آن لائن لائبریری جس پر کسی قسم کا، کسی قسم کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا، مواد نہ ہو بلکہ کاپی رائٹس سے آزاد یا باقاعدہ اجازت شدہ، اغلاط سے پاک مواد ہو، جو یورز فرینڈلی سائٹ پر قاری کو نہ صرف مکمل آن لائن پڑھنے کی سہولت دے بلکہ اسے دو تین مختلف فائل فارمیٹس میں ڈاؤن لوڈ کرنے کی...
  5. محمد وارث

    سودا بلبلِ تصویر ہوں جوں نقشِ دیوارِ چمن۔ از سودا

    لا جواب، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیئے!
  6. محمد وارث

    وارث کا بک شیلف

    اور ابھی میں غزل سن رہا ہوں گھر میں: ہم کو اپنی خبر نہیں یارو تم زمانے کی بات کرتے ہو ;) ویسے میں نے اسی موضوع پر ایک تحریر لکھی تھی اپنے بلاگ پر "اُوئے غالب" جو غالب اور اس خاکسار کے تین بچوں اور واحد بیگم کے درمیان تعلق پر تھی :) کاش بلاگ مرحوم زندہ ہوتا!
  7. محمد وارث

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    اہم مسئلہ ہے فہد صاحب: ٹیم ورک کی صورت میں یہ ہونا چاہیئے کہ پراجیکٹ مینیجر ای۔بُک بنانے کا ذمہ دار ہو۔ یا بنوانے کا ذمہ دار ہو اپنی ٹیم کے کسی رکن سے یا محفل کے کسی اور مہربان رکن سے۔ انفرادی صورت میں، پراجیکٹ کرنے والا اخلاقی طور پر خود ہی ذمہ دار ہو یا وہ کسی سے بنوائے۔ اور اگر پھر بھی...
  8. محمد وارث

    تصویری شاعری

    شکریہ برادرم نبیل، میں نے محفلِ ادب سے کچھ موضوعات کو ادھر منتقل کر دیا ہے، دیگر بھی ہو جائیں گے!
  9. محمد وارث

    میں کہے جاتا ہوں ہاں ہے کوئی سنتا ہی نہیں ------------ عباس رضوی

    بقولِ حالی آ رہی ہے چاہِ یوسف سے صدا دوست یاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت ;)
  10. محمد وارث

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    ایک مزید بات جو میں کہنا چاہونگا، معذرت کے ساتھ، وہ یہ کہ اب جب کہ لائبریری پراجیکٹ کی عمر دو تین سال (یا شاید زیادہ) ہو گئی ہے تو ہمیں بجائے بنیادی بحث و مباحثہ پر وقت صرف کرنے کے، ڈائریکٹ پلین آف ایکشن پر زیادہ زور دینا چاہیئے یعنی اجتماعی پراجیکٹس کا مینیجر، اسکی ذمہ داریاں، ممبران کی ذمہ...
  11. محمد وارث

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    چونکہ یہ سارا پروگرام رضاکارانہ طور پر ہے اس لیے شاید ہمارے کچھ معزز اراکین اتنی سنجیدگی سے نہیں لیتے (یہ صرف میرا ایک خیال اور مشاہدہ ہے) لیکن ایسا نہیں ہونا چاہیئے۔ دراصل، اردو کی محبت تو واحد محرک ہی ہے، لیکن ہمیں لائبریری ٹیم اراکین کو زیادہ سے زیادہ موٹیویٹ کرنا پڑے گا، کیسے اس پر تجاویز...
  12. محمد وارث

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    السلام علیکم، فی الحال تو حاضری لگوانے کیلیے میں حاضر ہوں :)
  13. محمد وارث

    قولِ فیصل - صفحہ 56 تا 95

    صفحہ 62 عدالت کے احاطہ اور سڑک پر عظیم الشان مظاہرہ جاری تھا۔ قومی نعروں کی آوازیں برابر بلند ہو رہی تھیں۔ جونہی مولانا جیل کی گاڑی میں سوار ہونے لگے، ابوالکلام کی جے، بندے ماترم، مہاتما گاندھی کی جے، ہندو مسلمان کی جے اور اللہ اکبر کے پر شکوہ نعروں سے تمام فضا گونج اٹھی۔ لوگوں کی اس قدر...
  14. محمد وارث

    قولِ فیصل - صفحہ 56 تا 95

    صفحہ 61 مولانا صحن سے ہو کر عدالت کے کمرے میں جا رہے تھے تو باہر کے عظیم الشان مجمع نے جو سڑک پر کھڑا تھا، مولانا کی ایک ذرا سی جھلک دیکھ پائی اور اللہ اکبر کی گونج سے در و دیوار ہلنے لگے۔ جب مولانا کمرے میں داخل ہوئے تو تمام حاضرین سرو قد اٹھ کھڑے ہوئے اور بلا قصد انکی زبان سے بھی اللہ اکبر...
  15. محمد وارث

    قولِ فیصل - صفحہ 56 تا 95

    صفحہ 60 "مرزا پور پارک کے ایک جلسہ میں نوٹ لینے کے لیے مقرر ہوا تھا، میں نے نوٹ لیے اور پندرہ جولائی 1921ء کو ڈپٹی کمشنر کی خدمت میں پیش کر دیئے۔" "ملزم اس جلسہ کے صدر تھے، انہوں نے وہاں ایک تقریر کی تھی، میں نے اسکے صحیح نوٹ لیے تھے۔ یہ نوٹ اسی روز شام کو مسٹر گولڈی کے سامنے پیش کر دیئے...
  16. محمد وارث

    قولِ فیصل - صفحہ 56 تا 95

    صفحہ 59 ملزم نے اس جلسہ میں تقریر کی تھی، میں نے ان تقریروں کا نوٹ لانگ ہینڈ میں لیا۔ میں نے تقریر کے صرف انہی حصوں کا صحیح نوٹ لیا جنہیں میں نے ضروری سمجھا تھا۔ میں کلکتہ یونیورسٹی کا تعلیم یافتہ اور بی-ایس-سی ہوں۔ میں اردو سمجھتا ہوں۔ تقریباً 10 اور 12 ہزار کے درمیان جلسہ میں لوگوں کا مجمع...
  17. محمد وارث

    قولِ فیصل - صفحہ 56 تا 95

    صفحہ 58 اور ہندی کا مترجم ہے اور الہ آباد یونیورسٹی کا تعلیم یافتہ ہے۔" سرکاری وکیل۔ "پہلی جولائی کی اردو تقریر ذرا دیکھو؟" گواہ۔ "میں نے ہی اسکا ترجمہ کیا تھا، اس پر میرا دستخط موجود ہے، میں نے حتی الامکان اسکا بہتر ترجمہ کیا ہے۔" سرکاری وکیل۔ "دوسری تقریر کو بھی دیکھو جو 15 جولائی کی...
  18. محمد وارث

    قولِ فیصل - صفحہ 56 تا 95

    صفحہ 57 یہاں مجسٹریٹ نے مولانا کو مخاطب کر کے کہا: "کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے لیے گواہی کا ترجمہ کرایا جائے؟" جواب میں مولانا نے فرمایا۔ "مجھے کسی ترجمہ کی ضرورت نہیں، ہاں اگر عدالت کو ضرورت ہو تو وہ خود ایسا کر سکتی ہے۔" مجسٹریٹ۔ "تو کیا آپ انگریزی سمجھتے ہیں۔" مولانا۔ "نہیں"...
  19. محمد وارث

    قولِ فیصل - صفحہ 56 تا 95

    صفحہ 56 جواب۔ "ہاں، یکم اور 15 جولائی 1921ء کو۔" سوال۔ "کیا یہی سینکشن تمھیں ملا تھا؟" جواب۔ "ہاں" سوال۔ "کیا اسی کے ذریعہ سے تمھیں مولانا ابوالکلام آزاد کو گرفتار کرنے کے لیے حکم دیا گیا تھا؟" جواب۔ "ہاں" سوال۔ "کیا اس پر گورنمنٹ آف بنگال کے چیف سیکرٹری کا دستخط ثبت ہے؟" جواب۔...
Top