صفحہ 66
گیا؟ اب انہیں فوراً دے دیا جائے۔ سرکاری وکیل نے ایک پولیس افسر سے کہا، اس نے بیان کیا کہ اس وقت وہ وہاں موجود نہیں ہے، جیل میں بھیج دیا جائے گا۔
اسکے بعد مقدمہ 17 جنوری 1922ء تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔
سابق کی طرح آج بھی ایک بہت بڑا مجمع سڑک پر موجود تھا اور برابر قومی نعرے لگا رہا...