نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف خاکسار، الطاف ذکی، اُردو محفل کا متنی تعارف و شرکت

    اردو محفل پر خوش آمدید الطاف ذکی صاحب!
  2. محمد وارث

    سودا اجل نے عہد میں تیرے ہی تقدیر سے یہ پیغام کیا - سودا

    اجی واہ، لا جواب۔ کیا کمال غزل ہے، واہ واہ، شکریہ حضرت!
  3. محمد وارث

    محسن نقوی متاعِ شامِ سفر بستیوں میں چھوڑ آئے ( محسن نقوی)

    لا جواب، بہت اچھی غزل شیئر کی زونی، شکریہ!
  4. محمد وارث

    ہمیں جو دل نے دیے مشورے غلط نکلے ۔ مرغوب حسین طاہر

    لا جواب، بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ آصف صاحب!
  5. محمد وارث

    نصیر الدین نصیر ہم کسی کا گِلا نہیں کرتے- سید نصیر الدین نصیر

    واہ واہ واہ، لا جواب غزل ہے۔ شکریہ نظامی صاحب!
  6. محمد وارث

    داغ عجب اپنا حال ہوتا جو وصالِ یار ہوتا - داغ دہلوی

    واہ واہ، لا جواب غزل پوسٹ کی ہے نعمان، شکریہ :) اور اس خوبصورت غزل کے کچھ اور اشعار، کوئی فتنہ تا قیامت، نہ پھر آشکار ہوتا ترے دل پہ کاش ظالم، مجھے اختیار ہوتا جو تمھاری طرح تم سے، کوئی جھوٹے وعدے کرتا تمھیں منصفی سے کہہ دو، تمھیں اعتبار ہوتا؟ تمھیں ناز ہو نہ کیونکر، کہ لیا ہے داغ کا دل یہ...
  7. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    نقش پائے رفتگاں سے آ رہی ہے یہ صدا دو قدم میں راہ طے ہے، شوقِ منزل چاہیے (آتش)
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دنیا بہ اہلِ خویش تَرحّم نَمِی کُنَد آتش اماں نمی دہد، آتش پرست را یہ دنیا اپنے (دنیا میں) رہنے والوں پر رحم نہیں کھاتی، (جیسے کہ) آگ، آتش پرستوں کو بھی امان نہیں دیتی (انہیں بھی جلا دیتی ہے)۔ (میرزا صائب تبریزی)
  9. محمد وارث

    مراثیِ انیس ۔ انتخاب

    مرثیہ نمبر 3 (گزشتہ سے پیوستہ) مطلعِ چہارم پایا سجا جو اشہبِ گردوں مقام کو چمکار کر ہَزبر نے تھاما لگام کو زینِ فرس پہ چڑھ کے جو تولا حسام کو آگے بڑھی جلو میں ظفر انتظام کو چہرہ کی ضو سے خاک کو یہ مرتبا ملا طبقہ زمیں کا چرخِ چہارم سے جا ملا وہ حسن اور وہ رعب وہ بجلی سا راہوار وہ...
  10. محمد وارث

    قولِ فیصل - صفحہ 56 تا 95

    صفحہ 73 ہو رہی ہے حالانکہ میں ایسا شخص ہوں جس کو اسکی خواہش اور خیال کے مطابق سب سے پہلے اور سب سے زیادہ سزا ملنی چاہئے۔ پہلے میرے خلاف دفعہ 17-2 ترمیم ضابطہ فوجداری کا دعویٰ کیا گیا تھا لیکن جب اسکا ثبوت بھی بہم نہ ہو سکا، جیسا آج کل اثباتِ جرم کے لیے کافی تصور کیا جاتا ہے، تو مجبوراً...
  11. محمد وارث

    قولِ فیصل - صفحہ 56 تا 95

    صفحہ 72 آتا ہے، جس کو صرف اس لیے زہر کا پیالہ پینا پڑا کہ وہ اپنے ملک کا سب سے زیادہ سچا انسان تھا۔ ہم کو اس میں فلورنس کے فدا کارِ حقیقت گلیلیو کا نام بھی ملتا ہے، جو اپنی معلومات و مشاہدات کو اس لیے جھٹلا نہ سکا کہ وقت کی عدالت کے نزدیک انکا اظہار جرم تھا۔ میں نے حضرت مسیح کو انسان کہا،...
  12. محمد وارث

    قولِ فیصل - صفحہ 56 تا 95

    صفحہ 71 عدالت گاہ ناانصافی کا قدیم ترین ذریعہ ہے: ہمارے اس دور کے تمام حالات کی طرح یہ حالت بھی نئی نہیں ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ جب کبھی حکمران طاقتوں نے آزادی اور حق کے مقابلہ میں ہتھیار اٹھائے ہیں تو عدالت گاہوں نے سب سے زیادہ آسان اور بے خطا ہتھیار کا کام دیا ہے۔ عدالت کا اختیار ایک طاقت ہے...
  13. محمد وارث

    محسن نقوی تن پہ اوڑھے ہوئے صدیوں کا دھواں شامِ فراق۔۔۔۔ محسن نقوی

    بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ جیا راؤ شیئر کرنے کیلیے!
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مجلس چو بر شکست تماشا بما رسید در بزم چوں نماند کسے، جا بما رسید مجلس جب اختتام کو پہنچی تو ہماری دیکھنے کی باری آئی، جب بزم میں کوئی نہ رہا ہمیں جگہ ملی۔ (نظیری نیشاپوری)
  15. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    نظر وہ ہے جو اس کون و مکاں کے پار ہو جائے مگر جب روئے تاباں پر پڑے، بیکار ہو جائے (اصغر گونڈوی)
  16. محمد وارث

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    وہ تو اپنے سعود صاحب اپنی روایتی خدا ترسی سے کام لے گئے وگرنہ آپکے تو اس مراسلے سے بھی یہی لگتا ہے کہ آپ توپ و تفنگ سے لیس، کمر بستہ، مع لشکر، کسی بھی میدان میں، چومکھی کیلیے ہمہ وقت تیار بیٹھے ہیں۔ ;)
  17. محمد وارث

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    کلاسیکی اساتذہ واقعی اس کی اجازت نہیں دیتے تھے لیکن اس جدید عہد کے کچھ اساتذہ اسکی بلکہ 'کہ' کی بھی اجازت دیتے ہیں جیسے صاحبِ فاعلات، محمد یعقوب آسی صاحب۔
Top