سوانگ
(گزشتہ سے پیوستہ)
تھوڑی دیر کے بعد پتھریلا راستہ ملا، ایک طرف ہرا بھرا میدان، دوسری طرف پہاڑ کا سلسلہ، دونوں ہی طرف ببول، کریل، کروندے اور ڈھاک کے جنگل تھے۔ صوبیدار صاحب اپنی فوجی زندگی کے پامال قصے کہتے چلے آتے تھے۔ گجندر تیز چلنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن بار بار بچھڑ جاتا تھا اور...