نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    لیاقت علی عاصم یہاں رہنا معطل کرنے وال تھا کہ تم آئے - لیاقت علی عاصم

    بہت خوب، شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  2. محمد وارث

    دربار اکبری - شورش کاشمیری

    لا جواب، شکریہ فہد صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  3. محمد وارث

    ایک اور تازہ غزل

    الوداع اس کو پھر کہا میں نے خود سے خود کو جدا کیا میں نے
  4. محمد وارث

    ’’ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے ‘‘

    شکریہ اعجاز صاحب، دراصل میں کہنا یہ چاہ رہا تھا کہ شاعر نے یوسف اور سلیمان علیہ السلام کی بات تو کر دی اور عصا کا ذکر بھی کر دیا لیکن اصل عصا بردار جو مشہور ہیں وہ موسٰی ہیں اور تاریخِ مذاہب میں انکی ایک خاص اہمیت ہے اور شاعر نے انکا ذکر تک نہیں کیا۔ پھر یہ کہ ابراہیم اور اسماعیل علیہ السلام...
  5. محمد وارث

    تاسف دعاء مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت کریں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  6. محمد وارث

    وارث کا بک شیلف

    میرے خیال میں یہ میری کتابوں کی تقسیم ہو رہی ہے، اوور مائی ڈیڈ باڈی :)
  7. محمد وارث

    تاسف صرف آہیں چھوڑ گیئں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا بھائی یہ خبر پڑھ کر، اللہ تعالٰی مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور سب گھر کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت طاقت اور صبر عطا فرمائیں۔ اور آمنہ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  8. محمد وارث

    اردو رباعیات

    یاروں میں نہ پایا جب کوئی عیب و گناہ کافر کہا واعظ نے انہیں اور گمراہ جھوٹے کو نہیں ملتی شہادت جس وقت لاتا ہے خدا کو اپنے دعوے پہ گواہ (مولانا الطاف حسین حالی)
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہر کہ اُو بیدار تر، پُر درد تر ہر کہ اُو آگاہ تر، رُخ زرد تر ہر وہ کہ جو زیادہ بیدار ہے اسکا درد زیادہ ہے، ہر وہ کہ جو زیادہ آگاہ ہے اسکا چہرہ زیادہ زرد ہے۔ (مولانا رومی)
  10. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    دھوکے سے پلا دی تھی اُسے بھی کوئی دو گھونٹ پہلے سے بہت نرم ہے واعظ کی زباں اب (ریاض خیر آبادی)
  11. محمد وارث

    ایک اور تازہ غزل

    کتنے نزدیک سے اسے دیکھا درمیاں رکھ کے فاصلہ میں نے لا جواب، بہت خوب! اور پیشِ مطلع میں آپ کو کوئی اور لفظ تو 'لگانا' ہی پڑے گا وگرنہ کہیں نہ کہیں، کوئی نہ کوئی آپ کو ضرور یاد دلاتا رہے گا اس سے "بہتر" لفظ ڈھونڈنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    سودا بلبلِ تصویر ہوں جوں نقشِ دیوارِ چمن۔ از سودا

    بس ایک 'م' کا فرق ہے وہ اپنے م م مغل صاحب سے لے لیں ;)
  13. محمد وارث

    بانگِ درا کا ایک کردار -فاطمہ بنتِ عبداللہ

    مضمون کی پسندیدگی کیلیے بہت شکریہ آپ کا نایاب صاحب!
  14. محمد وارث

    قولِ فیصل - صفحہ 56 تا 95

    صفحہ 65 چوتھی پیشی: 11 جنوری کو مسٹر سونیہو چیف پریذیڈنسی مجسٹریٹ کی عدالت میں چوتھی پیشی ہوئی۔ حسبِ ممعمول کمرہ اور احاطۂ عدالت لوگوں سے پر تھا، لیکن قبل اسکے کہ کاروائی شروع ہو، سارجنٹ نے کمرہ لوگوں سے خالی کرا لیا، حتیٰ کہ ان لوگوں کو بھی نہ رہنے دیا جو کرسیوں پر بیٹھے ہوئے تھے۔ اسکے...
  15. محمد وارث

    قولِ فیصل - صفحہ 56 تا 95

    صفحہ 64 نوٹ کی ایک نقل جس پر انگریزی حرف "سی" کا نشان منسلک ہے اور دوسرا کاغذ جس پر حرف "ڈی" کا نشان ہے مذکورہ بالا شارٹ ہینڈ کا انگریزی ترجمہ ہے، جسے گورنمنٹ بنگال کے ایک بنگالی مترجم نے کیا۔ 3- دونوں موقعوں پر اسپیشل برانچ کے تین اور افسروں نے بھی لانگ ہینڈ میں نوٹ لیے تھے اور وہ اس شارٹ...
  16. محمد وارث

    قولِ فیصل - صفحہ 56 تا 95

    صفحہ 63 نقل استغاثہ بعدالت چیف پریذیڈنسی مجسٹریٹ کلکتہ "برائے گرفتاری زیر دفعہ 124-الف تعزیزاتِ ہند" جے۔ اے۔ ایم گولڈی، ڈپٹی کمشنر آف پولیس اسپیشل برانچ، کلکتہ، مدعی مولانا ابوالکلام آزاد، مدعا علیہ مذکورہ بالا مدعی کا بیان حسبِ ذیل ہے۔ 1- یکم جولائی 1921ء کو مدعا علیہ نے مرزا پور پارک...
  17. محمد وارث

    بانگِ درا کا ایک کردار -فاطمہ بنتِ عبداللہ

    شکریہ فاتح صاحب، ذرہ نوازی ہے آپ کی محترم، نوازش! بہت شکریہ آپ کا فرخ صاحب، اور نیک دعاؤں کیلیے آپ کا ممنون ہوں، نوازش!
  18. محمد وارث

    تصویری نظم :فاطمہ بنتِ عبداللہ (شہید) از اقبالٌ

    فاطمہ بنتِ عبداللہ کے متعلق میری ایک کاوش۔
  19. محمد وارث

    سودا بلبلِ تصویر ہوں جوں نقشِ دیوارِ چمن۔ از سودا

    اور آپ نے بھی درست فرمایا، مگر ڈرتا ہوں اس وقت سے جب آپ کہنے لگیں: تجھ سے ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں ;)
  20. محمد وارث

    فراز نظم۔ 'شاعر'

    شکریہ فرحت خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیے!
Top