نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    میں کہے جاتا ہوں ہاں ہے کوئی سنتا ہی نہیں ------------ عباس رضوی

    بہت اچھی غزل ہے۔ شکریہ محمود صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  2. محمد وارث

    سورج کہاں اٹھانے لگا روشنی کا دکھ ----------------- تازہ غزل

    بہت اچھی غزل ہے محمود صاحب، لا جواب سنبھلے نہیں سنبھلتا ہے بے مائیگی کا دکھ کہیے تو کس سے جا کے بھلا زندگی کا دکھ واہ واہ واہ، لا جواب
  3. محمد وارث

    وارث کا بک شیلف

    آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر اور میری دلی خواہش بھی یہ ہے، لیکن موت کے بعد کم از کم مجھے تو فرق نہیں پڑنے والا کہ یہ کتب کسی صاحبِ ذوق کے ہاتھ میں جاتی ہیں یا ان پر پکوڑے بِکتے ہیں :)
  4. محمد وارث

    کیا کیجیے؟؟

    بہت اچھی غزل ہے امین صاحب اور سبھی اشعار اچھے ہیں۔ ایک آدھ سخن گسترانہ بات یہ کہ: اول تو ردیف کو "کیجیے" کی بجائے "کیجے" کریں وگرنہ یہ وزن خراب کر رہا ہے، بقولِ غالب درد ہو دل میں تو دعا کیجے دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے گو غالب کی غزل اور آپکی غزل کی بحر مختلف ہے لیکن آخری رکن مشترک ہے...
  5. محمد وارث

    وارث کا بک شیلف

    لائبریری کہاں برادران، بس کچھ کتابیں ہیں جو اوپر نیچے، آگے پیچھے، دائیں بائیں دھری ہوئی ہیں، اور اپنے فاتح الدین بشیر صاحب نے فقط ایک آدھ گھنٹے کیلیئے اس پر نظر ڈالی تھی جس کیلیئے میں اور میری کتب آج تک دونوں انکے ممنون ہیں (کہ انہوں نے کسی کتاب کی فرمائش نہیں کی تھی) :)
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رباعی اے واقفِ اسرارِ ضمیرِ ھمہ کَس در حالتِ عجز دستگیرِ ھمہ کس یا رب تو مرا توبہ دہ و عذر پذیر اے توبہ دہ و عذر پذیرِ ھمہ کس اے سب کے دلوں کے حال جاننے والے، ناتوانی اور عاجزی میں سب کی مدد کرنے والے، یا رب تو مجھے توبہ (کی توفیق) دے اور میرے عذر کو قبول کر، اے سب کو توبہ کو توفیق دینے والے...
  7. محمد وارث

    وارث کا بک شیلف

    بھائی یہی تو خزانہ ہے جو ساری زندگی جمع کیا ہے، اسکے علاوہ تو بس خاک بھی نہیں :) اور انتظام کیا ہونے ہیں، لیکن محبت ضرور ہے بقول ہماری بیگم صاحبہ کے، کہ تمھارا بچہ کہیں سے گر پڑے تو تم اتنے سنگ دل ہو کہ اف تک نہیں کرتے اور اگر کوئی کتاب کسی سے اتفاقاً بھی گر جائے تو تم سارا گھر سر پر اٹھا لیتے...
  8. محمد وارث

    وارث کا بک شیلف

    اجی میں ڈالنے دیتا ہوں ڈاکہ :)
  9. محمد وارث

    تصویری شاعری

    السلام علیکم، تصویری شاعری 'پسندیدہ کلام' میں ہی پوسٹ کی جاتی ہے اور فی الحال علیحدہ سیکشن کی ضرورت نہیں ہے اور شاید ہو بھی نہ کہ یہاں، جیسے ایک بھائی نے لکھا، زیادہ تر یونی کوڈ تحاریر کو ہی سراہا جاتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ تصویری شاعری کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے کیونکہ کافی اراکین...
  10. محمد وارث

    وارث کا بک شیلف

    جزاک اللہ برادرم، آپ تو اکثر حیران کر دیتے ہیں :)
  11. محمد وارث

    بحرِ متدارک کے بارے میں۔۔۔

    "بھڑکیلی غزل" خوب کہا، اگر آپ نے ایسی کہی ہو تو ضرور پیش کریں :) یہ خاکسار استاد نہیں ہے سو کیا عرض کرے بجز اس کے کہ آپ کی غزل اچھی ہے، یہ شعر بہت اچھا ہے، بہت رواں اور مترنم ہے: برسا تھا وہ عرصہ پہلے اب تک من ہے سارا جل تھل مطلع بھی "گویا" کے ساتھ زیادہ رواں لگ رہا ہے۔ اور یہ کہ مشق ہی...
  12. محمد وارث

    وارث کا بک شیلف

    معذرت چاہتا ہوں محترم کہ پیر صاحب کے ترجمے کے بارے میں کچھ نہیں جانتا۔ معوذتین کے مختصر رسالے کا ترجمہ صوفی احمد الدین حنیف، منڈی بہاؤ الدین نے کیا ہے۔ اصل کتاب کے مترجم کا نام کتاب پر نہیں دیا گیا شاید ملیح آبادی صاحب ہی ہوں۔
  13. محمد وارث

    میرا بک شیلف

    السلام علیکم، میرے پاس پندرھواں ایڈیشن جون 96ء کا ہے، اگر مناسب سمجھیں تو مجھے فہرست بھیج دیں!
  14. محمد وارث

    وارث کا بک شیلف

    جی چھٹیاں ہوں تو میں خود بھی نہیں نکلتا :)
  15. محمد وارث

    بحرِ متدارک کے بارے میں۔۔۔

    ہاں کیوں نہیں کر سکتے، خاص وزن ہے یہ اس بحر کا، اور خوبصورت مثنویاں اور غزلیں اس وزن میں کہی گئی ہیں۔ ایک بات یہ کہ یہ وزن 'فعلن فعلن فعلن فعلن' جہاں بحر متدارک کا ایک وزن ہے (متدارک مثمن مقطوع یا متدارک مثمن مخبون مسکن) وہیں بحر متقارب کا بھی ایک وزن ہے، متقارب مثمن اثلم۔ دونوں کا فرق یہ ہے...
  16. محمد وارث

    لائبریری ٹیم : میٹنگ کارنر

    میں کل سارا دن ہی موجود رہونگا، ہاں پاکستانی وقت کے مطابق شام اور رات کو کچھ وقفوں سے بجلی نہیں ہوتی!
  17. محمد وارث

    وارث کا بک شیلف

    میرا بُک شیلف - حصہ ریفرنس بُکس انسائیکلوپیڈیاز 1- Encyclopedia Britannica (1970 ed., 24-volumes) Encyclopedia Britannica, Inc., USA 2- Funk & Wagnalls New Encyclopedia (1979 ed., 27-volumes) Funk & Wagnalls, Inc., New York 3- Encyclopedia of the Third World (2-volumes) Mansell Publishing...
  18. محمد وارث

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    اردو محفل پر خوش آمدید امین صاحب!
  19. محمد وارث

    ایک مشکل سی ہے کسانوں پر (اصلاح)

    خوبصورت غزل ہے خرم، بہت خوب امن کی فاختہ ہے اُڑنے کو تیر سجنے لگے کمانوں پر لا جواب!
  20. محمد وارث

    نایاب جی محسن بن گے

    آپ کو مبارک ہو نایاب صاحب!
Top