نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    مے سے غَرَض نشاط ہے کس روسیاہ کو اک گونہ بیخودی مجھے دن رات چاہیئے (غالب)
  2. محمد وارث

    لائبریری : ٹائپنگ ٹیم

    میرے خیال میں جتنے اراکین اس کو برقیانے میں حصہ لیں ان میں صفحات برابر برابر تقسیم کر دینے چاہیئیں۔ ابوکاشان صاحب نے تو پوسٹ کرنے بھی شروع کر دیئے، شمشاد بھائی بھی تیار ہیں، سو ہم تینوں میں فی کس تہائی صفحات کی نشاندہی آپ کر دیں، تا کہ کوئی کنفیوژن نہ رہے!
  3. محمد وارث

    ایسے کو شبِ وصل لگائے کوئی کیا ہاتھ - نظام شاہ نظام

    کیا ہی "پُر لطف" شعر ہیں قبلہ دل ہمارا جو کہہ اُٹھا، توبہ ;)
  4. محمد وارث

    ایسے کو شبِ وصل لگائے کوئی کیا ہاتھ - نظام شاہ نظام

    خوب چلبلی غزل پوسٹ کی آپ نے فرخ صاحب، لطف آ گیا :)
  5. محمد وارث

    بلاگسپاٹ کی اردو ٹیمپلیٹس شئیر کریں

    جزاک اللہ خیراً، برادرم۔ بہت نیک اور بے لوث کام کر رہے ہیں آپ، یہ اس سب اردو کی محبت ہے اور ہم آپ کی اس محبت کے اسیر :) دوستوں اور اساتذہ سے گزارش ہے کہ اس موضوع پر اپنا اپنا علم اور تجربے ضرور شیئر کریں، ہم جیسے بہتوں کا بھلا ہوگا!
  6. محمد وارث

    میں ھوں خود سر تو طلبگار انا تم بھی ھو -شفیق احمد

    حد ہو گئی پیاسا صحرا، جو غزل آپ نے خود ایک ماہ قبل پوسٹ کی تھی وہی دوبارہ کر دی!
  7. محمد وارث

    سراج اورنگ آبادی غزل - خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی - سراج اورنگ آبادی

    اجی بہت شکریہ فرخ صاحب، آپ کی اسی برملا گوئی کے ہم قتیل ہیں، جو بات میں پچھلے کئی ماہ میں نہ کہہ سکا آپ نے ایک لمحے میں کہہ دی :)
  8. محمد وارث

    مبارکباد فرحت کیانی کو موڈریٹر کا عہدہ مبارک ہو!

    شکریہ آپ کا، دراصل میں ایسے ہی سلیکٹ کرتا ہوں یعنی تمام پیغام ایک ہی دفع، لیکن شاید یہ ایچ ٹی ایم ایل لینگوج کا کمال ہے کہ وہ ہر پیراگراف کیلیئے کوڈ کا اضافہ کر دیتی ہے!
  9. محمد وارث

    اک حسنِ بے مثال پرُ ملال ہو گیا

    جیا راؤ، یہ غزل بھی آپ کے مخصوص اندازِ بیاں کی آئینہ دار ہے، خوشی کی بات یہ کہ آپ کا اپنا انداز ہے اور وہ پختہ تر ہو رہا ہے! باقی اس غزل کی بحر میں کافی گڑ بڑ لگ رہی ہے مجھے، میرے حساب سے اس غزل کی بحر، بحر مضارع ہونی چاہیئے، مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن، جیسے یہ شعر ہم نے کیا تھا عشق، گئے دور...
  10. محمد وارث

    خدواند کے سامنے

    اگر خان صاحب اس تھریڈ کو ہی حذف نہ کردیں، تو یادداشت کے سہارے یہ لطیفہ "ری پروڈیوس" کر رہا ہوں :) چین کے ماؤزے تنگ، روس کے برزنیف اور پاکستان کے قائد اعظم خداوند کے حضور حاضر پیش ہوئے۔ ماؤزے تنگ نے پوچھا، خداوند کیا میری قوم ترقی کرے گی۔ خدواند نے کہا، ہاں کرے گی لیکن اس وقت تم نہیں ہونگے۔...
  11. محمد وارث

    خدواند کے سامنے

    لا حول و لا قوۃ الا باللہ خان صاحب، آپ نے لطیفہ کیوں ہٹا دیا، حالانکہ اس میں ایسی کوئی بات نہیں تھی!
  12. محمد وارث

    Girls subtract 2 & Boys add 2(Part 2)

    once again, to be called a boy :)50+2=52
  13. محمد وارث

    ملائکہ کی یاد میں

    زاہد صاحب بہت افسوس ہوا آپ کی نومولود بھتیجی کی وفات کا سنکر، اللہ تعالٰی اسکے والدین اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔
  14. محمد وارث

    مبارکباد فرحت کیانی کو موڈریٹر کا عہدہ مبارک ہو!

    میں واقعی نہیں سمجھا آپ کی بات، میں اقتباسات کا سائز وغیرہ تبدیل نہیں کرتا لیکن اپنے پیغام کا ضرور کرتا ہوں!
  15. محمد وارث

    مبارکباد فرحت کیانی کو موڈریٹر کا عہدہ مبارک ہو!

    اوہ، میں نے سرپرائز ختم کیا اور آپ نے میرا تجسس، میں تو یہی دعا کر رہا تھا کہ اللہ کرے فرحت محفلِ ادب کی موڈریٹر ہوں، لیکن خیر لائبریری کون سی پرائی ہے :)
  16. محمد وارث

    پیرزادہ قاسم رسوائی کا میلہ تھا سو میں نے نہیں دیکھا۔ پیرزادہ قاسم

    شکریہ فرحت، خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے!
  17. محمد وارث

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    جہانزیب جیسا کہ سبھی لکھ رہے ہیں کہ محفل پر کم کم ہی پائے جاتے ہیں، لہذا میری بھی ان سے بہت کم بات ہوئی ہے۔ میری ان سے باقاعدہ بات چیت اللہ جانے کب ہوئی تھی اور کہاں تھی لیکن غائبانہ تعارف ان سے اس محفل کے اصول و ضوابط پڑھ کے اور خاص طور پر پسندیدہ کلام میں انکی ارسال کردہ شاعری پڑھ کر ہوا تھا...
  18. محمد وارث

    مبارکباد فرحت کیانی کو موڈریٹر کا عہدہ مبارک ہو!

    ابھی چند دن پہلے، شکریے کا رنگ سبز دیکھ کر، مجھ پر یہ انکشاف ہوا کہ محفل کی ایک سینئر اور ہر دلعزیز اور خوبصورت ادبی ذوق کی حامل رکن محترمہ فرحت کیانی، اردو محفل پر موڈریٹر کے عہدے پر فائز ہو گئی ہیں! فرحت آپ کو یہ منصب بہت مبارک ہو! ہاں مجھے یہ علم نہیں ہو سکا کہ آپ کس زمرے کی موڈریٹر ہیں،...
Top