نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اردر صرف و نحو - گرائم

    اور یہ کہ اگر آپ اس کتاب کا مقدمہ پڑھیں تو مولوی صاحب نے ابتدا سے لیکر انکے زمانے تک اس موضوع پر لکھی جانی والی تقریباً تمام کتب کا ذکر بھی کیا ہے!
  2. محمد وارث

    اردر صرف و نحو - گرائم

    قواعدِ اردو از (بابائے اردو) مولوی عبدالحق
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واہ واہ واہ، کیا لاجواب آئیٹم شیئر کی آپ نے نبیل بھائی۔ کیا آپ ہمارے ساتھ اپنے خزانے سے اسطرح کے مزید جواہر شیئر کرنا چاہیں گے۔ خاکسار تا قیامت سرِ نیاز خم کیئے رہے گا، آپ کو اور آپ کی آل اولاد کو دعائیں دے گا :)
  4. محمد وارث

    لائبریری : ٹائپنگ ٹیم

    میں، مولانا آزاد کی "قولِ فیصل" کو ٹائپ کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں، اگر مجھے اسکے کل صفحات کا علم ہو جائے تو مجھے آسانی رہے گی صفحات منتخب کرنے میں۔ والسلام
  5. محمد وارث

    وارث کا بک شیلف

    تفاسیر 1- تفسیر ابنِ کثیر از امام حافظ عماد الدین ابنِ کثیر (اردو ترجمہ علامہ عبدالرشید نعمانی)۔ ناشر: فرید بُک ڈپو، دہلی۔ پانچ جلدیں، مکمل (سنِ اشاعت ندارد) 2- ترجمان القرآن از مولانا ابوالکلام آزاد ناشر: اسلامی اکادمی، لاہور تین جلدیں، مکمل (سنِ اشاعت ندارد) 3- تفسیر حقانی از مولانا ابو...
  6. محمد وارث

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    یہ قوال انکل ہیں، پیشہ ان کا ہے قوالی کام تالی پر تالی تنگ کرتی ہے ان کو ان کی گھر والی بد نصیب اتنے کہ نہیں کوئی سالی اور بلڈ پریشر کی بیماری ہے پالی :)
  7. محمد وارث

    مبارکباد عزیز امین ::سالگرہ مبارک!!

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو عزیز صاحب!
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شکریہ برادرم نبیل! زونی اس شعر کا مطلب یہ کہ: ہماری طرف دیکھا نہیں اور حیا کا بہانہ بنا دیا (کہ حیا آتی ہے) اور جب اس ناز و ادا و غمزے سے ہم مر گئے تو کہہ دیا کہ اس کی تو موت آئی ہوئی تھی سو مر گیا :)
  9. محمد وارث

    یہ جسم میرا بہار میں ہے

    مشتاق احمد یوسفی کی ایک بات یاد آ گئی جو اپنی تحریروں کے متعلق شاید انہوں نے "آبِ گم" کے دیباچے میں لکھی ہے اور کچھ اسطرح سے کہ میں اپنی تحاریر رقم کر کے دو چار سال کے لیے پال میں لگا دیتا ہوں اور اسکے بعد نکال کر یہ دیکھتا ہوں کہ فقط سوختنی ہی ہے یا اس میں کوئی دم خم بھی ہے۔ کہنے کا مطلب یہ کہ...
  10. محمد وارث

    بابا نجمی اوہدے نال جدوں دی یاری ہو گئی اے - بابا نجمی

    پسند کرن لئی تہاڈا وی شکریہ!
  11. محمد وارث

    بابا نجمی اوہدے نال جدوں دی یاری ہو گئی اے - بابا نجمی

    ایہدا مطلب ایہہ ہے کہ بڑھا کیا جاندا اے کہ دنیا وچ یا ساڈے ملک وچ بڑے پڑھے لکھے لوگ ہو گئے نیں، جد کہ حال ایہہ اے کہ وارث شاہ، مولانا رومی تے میر (اور دیگر بے شمار شاعراں دا) کلام تے ردی وچ وکدا اے تے اوتھوں ہی لبھدا اے، فیر کنج مناں کہ دنیا قاری ہو گئی اے!
  12. محمد وارث

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    اگر فرخ صاحب ایسا نہ کہتے تو مجھے انکی "سخنوری" پر شک ہو جاتا :)
  13. محمد وارث

    نوجوان شاعری

    اور میرا بھی وہ مطلب نہیں تھا جو آپ سمجھے ;)
  14. محمد وارث

    کوئی نغمہ بنو چاندنی نے کہا --------------- عرفان ستّار

    لا جواب، بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  15. محمد وارث

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    نظامی صاحب ایک گزارش یہ کہ اردو زمرہ جات پر اگر آپ اپنی تحریر اردو میں ہی لکھیں تو اچھا ہو کہ آپ اس جملے کو بآسانی اردو میں لکھ سکتے تھے لیکن بے شمار قارئین ایسے ہونگے جسے اسکی سمجھ نہیں آئی ہوگی! مزید یہ کہ اردو محفل پر بیسیوں علاقائی زبانیں اور مختلف لہجے رکھنے والے اراکین ہیں، سوچیں یہیں اس...
  16. محمد وارث

    بابا نجمی اوہدے نال جدوں دی یاری ہو گئی اے - بابا نجمی

    بڑی مہربانی جناب تہاڈی نوازش، اے خاکسار غلام اے تہاڈا :)
  17. محمد وارث

    آہ رفعت سروش

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  18. محمد وارث

    بابا نجمی اوہدے نال جدوں دی یاری ہو گئی اے - بابا نجمی

    بہت شکریہ فرخ صاحب، نوازش!
  19. محمد وارث

    بابا نجمی قطعہ - بابا نجمی

    بہت شکریہ فرخ صاحب اور نعمان صاحب!
  20. محمد وارث

    نوجوان شاعری

    لا حول و لا قوۃ، نعمان صاحب کون استاد، کہاں کی استادی اور کیسی ڈانٹ، غضب ہو گیا بھئی ع - لوگ نالے کو رسا باندھتے ہیں
Top