عمار، بہت اچھا کام ہے اور بہت اچھا سلسلہ ہے!
اور سب اساتذہ سے اور بالخصوص برادرم نبیل سے استدعا ہے کہ اپنے بلاگ کو اردو آہنگ اور اردو قالب دینے، جو کہ ہر اردو بلاگر کی دلی تمنا اور مطمعِ نظر ہے، کے اہم ترین موضوع پر ضرور بالضرور لکھیں تا کہ ہم جیسے طفلانِ مکتب کا بھی اردو بلاگنگ کے "اسکول" میں...