نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ صحیح کیا ہے ۔

    سمجھنے سے قاصر ہوں گو 'مفاعلاتن' واضح لکھا ہوا مل گیا، گو وزن سے اس میں فرق نہیں پڑتا جیسا کہ لکھا، لیکن غیر حقیقی تقطیع ہی کہا جا سکتا ہے اسے!
  2. محمد وارث

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    منٹو کے مقابل رضیہ بٹ کی بے جا طرف داری پر، بات دو سال پرانی ہے شاید آپ بھول گئی ہوں :) بھئی ظاہر ہے درویش کوئی 'میل' ہی ہوگا۔ :grin:
  3. محمد وارث

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ صحیح کیا ہے ۔

    مغل صاحب! مفاعلاتن، اول تو کوئی رکن ہے ہی نہیں سو اس سے کوئی بحر بھی نہیں بنتی۔ اراکین یہ ہیں فعولن فاعلن مفاعیلن فاعلاتن مستفعلن مفعولات متفاعلن مفاعلتن اور مذکورہ مصرعے کا وزن 'فعول فعلن' پر ہی ہے۔ اس بحر کو 'بحر متقارب مثمن مضاف مقبوض اثلم' کہتے ہیں اور ایک مصرعے کا وزن ہے: فعول فعلن...
  4. محمد وارث

    نوجوان شاعری

    آپ کے بائیں جانب، پوسٹ کے نیچے ایک انگوٹھا بنا ہوا ہے اور شکریہ لکھا ہوا ہے اس کو کلک کریں تو شکریہ ادا ہو جائے گا۔ کتاب، ارے نہیں بھائی، میں تو خود ایک طفلِ مکتب ہوں ہاں قتیلِ کتب ضرور ہوں :)
  5. محمد وارث

    دو بٹہ تین

    بات تو حضرت، شاعر کی ہے اور کیا خوب بات ہے!
  6. محمد وارث

    دو بٹہ تین

    آخری شعر میں شاعرانہ اپچ اور تخیل عروج پر ہے، اپچ یہ کہ لفظ اللہ میں دراصل حرف تین ہیں - ا، ل اور ہ اور آہ میں دو، یعنی الف اور ہ، اس طرح یہ بالکل دو بٹہ تین ہے! جسطرح کہ 'راگ' میں 'آگ' دو بٹہ تین! تخیل یہ کہ، دوسرے شعروں میں یہ کہا کہ فلاں فلاں میں دو بٹہ تین، لیکن اس میں یہ نہیں کہا کہ...
  7. محمد وارث

    غزل حاضر ہے۔۔۔۔۔ تبصرہ ضرور کریں

    نازکی اس کے لب کی کیا کہیے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے!
  8. محمد وارث

    نوجوان شاعری

    جی تعلق سیالکوٹ سے، اور مصروفیات پرائی بیگار یعنی پرائیوٹ نوکری!
  9. محمد وارث

    اردو نظم کے زوال پر بھارتی ادیبوں کی تشویش

    شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیئے! کیا یہ آپ کی تحریر ہے، بصورتِ دیگر اگر ہو سکے تو مصنف کا حوالہ دے دیں، نوازش!
  10. محمد وارث

    نوجوان شاعری

    صحیح کہتے ہیں 'من نہ دانم فاعلاتن فاعلات'
  11. محمد وارث

    ایک غزل تبصرہ کے لئے

    اچھی غزل ہے جاذب صاحب، مقطع خوب ہے :)
  12. محمد وارث

    غزل حاضر ہے۔۔۔۔۔ تبصرہ ضرور کریں

    اچھی غزل ہے سلیمان صاحب، دو شعر مجھے بہت اچھے لگے اس کا انداز ہر کسی سے الگ اور مرا راستہ جدا سب سے شہر سُونا ہے اس طرح جاذب چاند روٹھا ہو جس طرح شب سے لا جواب! مطلع جاندار نہیں ہے۔ پھول والے شعر میں میر کے لازوال شعر کا جواب مجھے ضرور ملا اور بات بھی بنی لیکن خیر ----------- :)
  13. محمد وارث

    نوجوان شاعری

    معذرت خواہ ہوں مغل صاحب، آپ اس بحر کو مفاعیلن مفاعیلن فعلن سمجھ رہے ہیں اور ایک حرف بڑھا کر اسے مفاعیلن مفاعیلن فعولن کر رہے ہیں، ایسے نہیں ہے اول: اس بحر (ہزج مسدس محذوف) کا اصل وزن مفاعیلن مفاعیلن فعولن ہے۔ ایک حرف بڑھا کر (عمل تسبیغ سے) جو 'مسبغ رکن' حاصل ہوتا ہے وہ 'فعولان' ہے۔ اس...
  14. محمد وارث

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    میں سمجھا نہیں سولنگی صاحب، مجھے تو بلاگ علوی نستعلیق میں ٹھیک دکھائی دے رہا ہے، اور اسکے بعد tahoma ہے!
  15. محمد وارث

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    جہانزیب صاحب، آپ کے مشورے کے عین مطابق، بلاگ سپاٹ پر میری پہلی کاوش، اور ایک ایسے بندے کی جانے سے جسے ایک دو ماہ پہلے تک ایچ ٹی ایم ایل کا علم تک نہیں تھا :) گو کوئی خاص تیر تو نہیں مار سکا لیکن خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دراصل مجھے ابھی بھی ورڈ پریس زیادہ پسند ہے، لیکن افسوس کہ اس میں سی ایس ایس کو ایڈٹ...
  16. محمد وارث

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    معذرت زونی تاخیر کیلیئے، دراصل پچھلا سارا ہفتہ مجھے چھٹیاں تھیں اور چھٹیوں میں میں کوئی کام قطعاً نہیں کرتا سو لکھ بھی نہ سکا، ویسے کسی کے بارے میں 'اچھا اچھا' لکھنا کام کیوں لگتا ہے، :grin: تفنن برطرف، کم و بیش دو سال ہو چلے زونی سے میرے تعارف کو، اور ہماری بات چیت ون اردو پر ہوئی تھی جہاں کے...
  17. محمد وارث

    نوجوان شاعری

    مغل صاحب، جاذب صاحب کی مذکورہ غزل بحر ہزج مسدس مخذوف میں ہے اور افاعیل، جیسا کہ جاذب صاحب نے لکھا، مفاعیلن مفاعیلن فعولن ہیں، آخری رکن میں ایک حرف بڑھانا (تسبیغ) بھی جائز ہے یعنی مفاعیلن مفاعیلن فعولن اور مفاعیلن مفاعیلن فعولان (یا مفاعیل) ایک ہی شعر میں جمع ہو سکتے ہیں!
  18. محمد وارث

    لائبریری نیوز۔۔۔ تازہ ترین

    اور یہ بھی دیکھیئے پلیز کہ ہر کوئی لائبریری میں پوسٹ کر رہا ہے جب کہ پہلے پوسٹنگ صرف لائبریری اراکین تک محدود تھی اور یہ بھی کہ لائبریری خصوصاً مزاحیہ شاعری میں کافی ایسے ٹاپکس پوسٹ ہوئے ہیں جو کہ وہاں نہیں ہونے چاہیں بلکہ انہیں 'محفلِ ادب' کی مزاحیہ شاعری میں ہونا چاہیئے، اور پلیز ان کو منتقل...
  19. محمد وارث

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    اردو ٹیک کو بند ہوئے آج تقریباً ایک ہفتہ ہو گیا ہے، اور صورتحال جوں کی توں ہے۔ بدتمیز کسی شخص کا انتطا کر رہے ہیں جو شاید "چھٹیوں" پر ہے، اور اگر ایسی ہی صورتحال ہے تو آگے تو کرسمس اور نئے سال کی چھٹیاں بھی آ رہی ہیں۔ میں اس صورتحال پر بہت مایوس اور افسردہ ہوں، بقول سید رضی اختر شوق کوئی...
  20. محمد وارث

    نوجوان شاعری

    بہت اچھی شاعری ہے آپ کی سلیمان جاذب صاحب، لا جواب!
Top