نوازش آپ کی محترم، اس نویدِ جانفزا کیلیئے، اللہ وہ وقت جلد لائے!
اور ہم جیسے بڑے بچوں کی بھی برادرم، آپ نے کبھی عشق کیا ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپس، میرا مطلب یے جس تن لاگے وہ تن جانے بھائی :grin:
مرثیہ نمبر 3
(گزشتہ سے پیوستہ)
باتیں یہ سن کے دل پہ جو صدمہ ہوا کمال
حجلہ میں آ کے بیٹھ گیا مجتبیٰ کا لال
آئے نظر عروس کے گوندھے ہوئے جو بال
بلوے میں سر کے کھلنے کا بس آ گیا خیال
آئی صدا جو کان میں فریاد و آہ کی
کس یاس سے عروس کی جانب نگاہ کی
جُھک کر دلہن کے رخ پہ جو دولھا نے کی نظر...
اس واقعہ کے بعد ایک محضر تیار کیا گیا جس میں حسن نظامی کو خارج از اسلام اور خارج از مشربِ تصوف ثابت کیا گیا اور درگاہ کے حقوق سے بھی اس کو محروم کرنے کی درپردہ سعی کی گئی تھی۔ اس محضر پر تمام خاندان یعنی باشندگانِ درگاہ شریف نے دستخط کئے تھے۔ صرف ان چند آدمیوں نے اس فتویٰ سفاکی پر دستخط کرنے سے...
آزادیِ رائے
(گزشتہ سے پیوستہ)
نہایت سچ اور بالکل سچ تو یہ بات ہے کہ جس شخص نے جو رائے یا مذہب اختیار کیا ہے وہی شخص اسکا جوابدہ ہے۔ اس رائے کے موجد یا اس مذہب کے پیشوا اور معلم اور مجتہد کچھ اسکے ذمہ دار نہیں ہیں مگر مسلمانوں نے اس آفتاب سے بھی زیادہ روشن مسئلہ سے آنکھ بند کر لی ہے۔ اور...
بہت شکریہ الف نظامی صاحب۔
اور آپ کی محبت اور توجہ کیلئے ایک بار پھر بہت شکریہ اعجاز صاحب، اس غزل پر اگر نظر ثانی ہوئی تو اسے ضرور بہتر کرنے کی کوشش کرونگا، انشاءاللہ!
عدنان صابری صاحب، میں آپ کو انتباہ کرتا ہوں کہ محفلِ ادب کو سیاست سے پاک رکھیں، اردو اور ادب اور دیگر زبانیں کسی کے باپ کی جاگیر نہیں نہ سونیا کی اور نہ بے نظیر کی اور نہ کسی دڑھیل کی۔ سیاست کے زمرے میں آپ جو مرضی لکھیں، لیکن یہاں یہ نہیں چلے گا۔
محفل کی انتظامیہ آپ کو بین کرتی ہے یا نہیں (خس...
آپ کے منہ میں گھی شکر کہ مرحوم واپس آ جائیں گے۔
"ٹیم سِر" پنجابی غلط العام محاوہ ہے، مطلب ہے ٹائم پر یعنی وقت پر یعنی انکا مطلب ہے کہ ڈاٹ کام والے وقت پر کچھ کر لیں، اب کیا کر لیں یہ تو بدتمیز ہی بتا سکتے ہیں۔
جی ہاں کچھ کر لیں، بلکہ بقول بدتمیز "ٹیم سر" مطلب وقت پر کچھ خود ہی کر لیں، ڈاٹ کام پر تو شاید آپ بیک اپ لیں سکیں، ڈاٹ نیٹ پر تو کچھ سہولت نہیں تھی بلکہ فانٹ بھی تبدیل نہیں کر سکتے تھے!
بہت شکریہ نبیل بھائی، مرحوم کی شکل تو نظر آئی :)
میں انشاءاللہ ان کو محفوظ کرتا ہوں، بلکہ گوگل سرچ سے تقریباً ساری پوسٹس ہی شاید کیش میں جائیں، نوازش آپ کی برادرم!
بات یہ ہے کہ پچھلے تین چار دن سے کسی کل چین نہیں پڑا اور اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارا جان سے عزیز بلاگ کہیں گم ہو گیا ہے۔
اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ کی سائٹ بند ہے اور یہ پیغام مل رہا ہے:
No WPMU site defined on this host. If you are the owner of this site, please check Debugging WPMU for further...