نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ہمیں تو ایک لگتے ہیں ، خموشی کیا تکلم کیا ------ سید انور جاوید ہاشمی کی ایک تازہ غزل

    شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیئے، لا جواب غزل ہے اور کیا جاندار مطلع ہے چھپا کر آنسوؤں میں پیش کردیتے تبسم کیا ہمیں تو ایک لگتے ہیں ، خموشی کیا تکلم کیا واہ واہ واہ، لا جواب
  2. محمد وارث

    مراثیِ انیس ۔ انتخاب

    مرثیہ نمبر 3 (گزشتہ سے پیوستہ) مطلعِ سوم جب سب رفیق حقِ نمک کر چکے ادا مرنے کی پھر خوشی سے عزیزوں نے لی رضا وہ بھی ہوئے شہید تو رونے کی ہے یہ جا قاسم تھے اور حضرتِ عبّاس با وفا تھے سامنے جو لاشۂ پُر خوں دھرے ہوئے تکتے تھے فوجِ شام کو آنسو بھرے ہوئے مشغول تھے بکا میں شہنشاہِ ذی وقار...
  3. محمد وارث

    واردات - منشی پریم چند

    گُلّی ڈنڈا ہمارے انگریزی خواں دوست مانیں یا نہ مانیں، میں تو یہی کہوں گا کہ گلی ڈنڈا سب کھیلوں کا راجہ ہے، اب بھی جب کبھی لڑکوں کو گلی ڈنڈا کھیلتے دیکھتا ہوں تو جی لوٹ پوٹ ہو جاتا ہے کہ انکے ساتھ جا کر کھیلنے لگوں۔ نہ لان (میدان) کی ضرورت ہے نہ مشن گارڈ کی، نہ نٹ کی نہ بلے کی، مزے سے کسی درخت...
  4. محمد وارث

    آپ بیتی - خواجہ حسن نظامی

    شادی گنگوہ سے واپسی کے بعد حسن نظامی کا نکاح اس کے مرحوم چچا سید معشوق علی صاحب کی لڑکی حبیب بانو سے ہوا اور اس نکاح کے بعد متواتر کئی سال نہایت عسرت و پریشان حالی میں گزرے۔ یہ ایام اخباری مضامین لکھنے، مطالعہ کتب، قومی مجالس کی شرکت اور مختلف و بے اصول تجارتی جستجو میں بسر ہوئے۔ اگرچہ زندگی...
  5. محمد وارث

    مضامینِ سر سید - انتخاب

    آزادیِ رائے (گزشتہ سے پیوستہ) مگر مخالف رائے کے بند کرنے میں صرف اتنا ہی نہیں ہوتا کہ انہوں نے اپنے تئیں قابل سہو و خطا سمجھ کر اپنے ایمان اور اپنے یقین کے موافق عمل کیا ہے بلکہ اس سے بہت زیادہ کیا جاتا ہے اس بات میں کہ ایک رائے کو اس وجہ سے صحیح سمجھا جاوے کہ اس پر اعتراض و حجت کرنے کا ہر...
  6. محمد وارث

    بقرعید

    ہر وہ جانور جس کے 'تکّے' اچھے سے بن سکیں :) اور آخری رات، ہر چھٹی والی رات کی طرح، کمپیوٹر کے سامنے۔
  7. محمد وارث

    مبارکباد عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟

    اپنی ساس سے، تا کہ میری اہلیہ آٹھ دس دن انکے پاس رہ سکیں :)
  8. محمد وارث

    شکریہ نظامی صاحب، آپ کو بھی عید مبارک!

    شکریہ نظامی صاحب، آپ کو بھی عید مبارک!
  9. محمد وارث

    اس شعر کی تقطیع کیا ہوگی ؟

    اس دلیل کو قیاس مع الفارق کہیں گے! دنیا میں کوئی علم ایسا نہیں ہے جس کے اصول و ضوابط پہلے مرتب کیے گئے ہوں اور وہ علم بعد میں وجود میں آیا ہو۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ جب کسی علم کے اصول و ضوابط مرتب ہو گئے تو پھر ان سے روگردانی کرنا غلط ٹھہرا۔ درست فرمایا آپ نے، علم تقطیع جو علم عروض کا فقط ایک...
  10. محمد وارث

    وسعتِ چشم کو اندوہِ بصارت لکھا ------------ عز م بہزاد

    لا جواب، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیئے!
  11. محمد وارث

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    زونی میں بھی حاضر ہوتا ہوں بس ذرا "انکل" کا بلڈ پریشر نارمل ہو جائے :grin:
  12. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    محیط الدائرہ از کرانیلیوس قان دیک الامیر کانی، اردو ترجمہ ڈاکٹر غلام جیلانی مخدوم اعظم پوری۔ الف نظامی صاحب کا شکریہ کہ جنہوں نے یہ کتاب مرحمت فرمائی، انیسویں صدی میں لکھی گئی یہ کتان عربی علمِ عروض پر ایک انتہائی جامع لیکن بہت مختصر کتاب ہے۔ عربی کی روایت کے عین مطابق مصنف نے (جن کا تعلق...
  13. محمد وارث

    القلم ۔ وی بی پر منتقلی ۔ اظہار تشکر

    وی بی پر منتقلی آپ کو بہت مبارک ہو شاکر القادری صاحب۔ اور دکھ ہوا آپ کی زوجہ محترمہ کی علالت اور پریشانی کا پڑھ کر، اللہ تعالٰی ان کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  14. محمد وارث

    غزل ۔ ایک منزل کے ہم سفر چُپ ہیں ۔ مقبول عامر

    لا جواب، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  15. محمد وارث

    مظفر وارثی شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا ----------- مظفر وارثی

    بہت اچھی غزل ہے، شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  16. محمد وارث

    آپ ھی سے ہیں رابطے اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    بہت اچھی غزل ہے شہزاد صاحب! منزلوں کا نشان تو نہ ملا مل گئے ہم کو راستے اپنے لا جواب!
  17. محمد وارث

    مبارکباد زیک:سالگرہ مبارک ہو

    زیک، سالگرہ بہت مبارک ہو!
Top