خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ہماری طرف سے بھی مبارک ہو جی
میں واقعی نہیں سمجھا آپ کی بات، میں اقتباسات کا سائز وغیرہ تبدیل نہیں کرتا لیکن اپنے پیغام کا ضرور کرتا ہوں!
وارث بھائی ، یہ شاید اقتباس لکھنے کی وجہ سے بات واضح نہیں ہوئی ہوگی ۔ دراصل ایک تو اقتباس یہاں فورم پر ہر ایک پوسٹ میں نیچے کونے میں لکھا ہوتا ہے ، اس کی بات نہیں کی۔ میری مراد یہ تھی کہ آپ اپنے پیغام میں ہر نئے پیرا گراف یا نئی سطر کو الگ الگ سیلیکٹ کرتے ہیں سائز تبدیل کرنے کے لیے ؟ اوپر آپ کی پہلی پوسٹ میں مجھے اسی طرح لگا تھا ۔ اس میں ہر ایک نئی سطر یا پیراگراف کے ساتھ سائز کی کمانڈ نظر آ رہی ہے بار بار ، اس طرح آپ کی ایک ہی پوسٹ میں سائز کی کمانڈ کئی بار موجود ہے ۔بہت بہت شکریہ وارث۔ اتنے اچھے الفاظ و انداز میں یہ پوسٹ لکھنے کے لئےابھی چند دن پہلے، شکریے کا رنگ سبز دیکھ کر، مجھ پر یہ انکشاف ہوا کہ محفل کی ایک سینئر اور ہر دلعزیز اور خوبصورت ادبی ذوق کی حامل رکن محترمہ فرحت کیانی، اردو محفل پر موڈریٹر کے عہدے پر فائز ہو گئی ہیں!
فرحت آپ کو یہ منصب بہت مبارک ہو!
ہاں مجھے یہ علم نہیں ہو سکا کہ آپ کس زمرے کی موڈریٹر ہیں، مجھے لگتا ہے کہ یا تو لائبریری ہے یا پھر محفلِ ادب۔
اور اللہ کرے کہ محفلِ ادب ہی ہواور اگر ایسا ہی ہے تو میں فرحت کو محفلِ ادب کا موڈریٹر ہونے کی بنا پر بھی خوش آمدید کہتا ہوں اور اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلاتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ہم مل کر محفلِ ادب کو مزید خوبصورت بنا سکیں گے!
اور اگر لائبریری یا کوئی دیگر زمرہ ہے تو پھر یہ ساری باتیں ادھر کیلیئے بھی
والسلام
فرحت ، ایک بار پھر یہیں مبارک باد !
وارث بھائی ، یہ دھاگہ میں کل کھولنا تھا فرحت کی لائبریری میں پہلی پوسٹ (بحیثیت موڈریٹر) کے ساتھ ، آپ نے سرپرائز ہی ختم کر دیالیکن اس طرح بھی اچھا لگا ، آپ نے بہت اچھا سا لکھا ہے ۔
جی ہاں ۔ ایسا رسک صرف شگفتہ ہی لے سکتی ہیں
وارث بھائی ، یہ سازش میں کی فرحت کے خلاف![]()
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
میں نے کیوں نہیں دیکھا فرحت کو ہرا ہرا