تہنیتی پیغام

  1. جاسمن

    چودہویں سالگرہ اپنی لکھائی میں محفل/محفلین کے لیے تہنیتی اشعار/جملے

    کبھی ایک دور تھا کہ ہم بڑے طویل خطوط لکھا کرتے تھے اور اسی طرح پڑھنے کے لیے بھی ہمیں یہی پسند تھا کہ خط بہت بڑا ہو اور خوب ساری باتیں لکھی ہوں۔خطوط میں اشعار بھی لکھے جاتے اور وصول کیے خطوط میں اگر اشعار ہوتے تو ایک ایک شعر پہ خوب خوب غور ہوتا۔ اب دور بدل گیا۔ بات چیت اب بھی ہوتی ہے لیکن بات...
  2. راحیل فاروق

    دعا خدا حافظ!

    سب سے پہلے تو جو احباب ہمیں محفل سے رخصت ہوتا دیکھنے کی مذموم تمنا لیے چلے آئے ہیں، ان سے معذرت۔ ہم ابھی چندے اور دوستوں کے سینوں پہ مونگ دلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ جلنے والے کا منہ کالا! خدا حافظ کا یہ مراسلہ دراصل ان احباب کے نام ہے جنھیں ہم آج تک اپنی عدیم الفرصتی کے باعث خدا حافظ نہ کہہ سکے...
  3. غدیر زھرا

    مبارکباد مسکانچی بھیا سعود کے مراسلات کی گولڈن جوبلی اور عائش پری کی سلور جوبلی :)

    محفل کے ہر دلعزیز اور محترم ابن سعید بھیا کو میری اور تمام محفلین کی جانب سے 50000 مراسلات مکمل کرنے اور اس سے بھی "تین گنا" مسکانیں بکھیرنے پر ڈھیروں مبارکباد :) :) :) اور یہ رہا بھیا آپ کا تحفہ :) :) :) کھول کر دیکھیں ناں :p اور بھیا کی دلاری بٹیا اور ہماری پیاری بہنا...
  4. محمد وارث

    مبارکباد فرحت کیانی کو موڈریٹر کا عہدہ مبارک ہو!

    ابھی چند دن پہلے، شکریے کا رنگ سبز دیکھ کر، مجھ پر یہ انکشاف ہوا کہ محفل کی ایک سینئر اور ہر دلعزیز اور خوبصورت ادبی ذوق کی حامل رکن محترمہ فرحت کیانی، اردو محفل پر موڈریٹر کے عہدے پر فائز ہو گئی ہیں! فرحت آپ کو یہ منصب بہت مبارک ہو! ہاں مجھے یہ علم نہیں ہو سکا کہ آپ کس زمرے کی موڈریٹر ہیں،...
  5. گرو جی

    تیسری سالگرہ سخن فہمِ محفل 2008 - تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    بسم اللہ جی بسم اللہ
Top