مبارکباد مسکانچی بھیا سعود کے مراسلات کی گولڈن جوبلی اور عائش پری کی سلور جوبلی :)

غدیر زھرا

لائبریرین
محفل کے ہر دلعزیز اور محترم ابن سعید بھیا کو میری اور تمام محفلین کی جانب سے 50000 مراسلات مکمل کرنے اور اس سے بھی "تین گنا" مسکانیں بکھیرنے پر ڈھیروں مبارکباد :) :) :)


1016048_330474317085035_25868278_n.jpg
1016048_330474317085035_25868278_n.jpg
1016048_330474317085035_25868278_n.jpg




1002264_330477857084681_2107820683_n.jpg


994278_330477913751342_192313969_n.jpg


اور یہ رہا بھیا آپ کا تحفہ :) :) :) کھول کر دیکھیں ناں :p


993781_330478063751327_848080338_n.jpg


اور بھیا کی دلاری بٹیا اور ہماری پیاری بہنا عائشہ عزیز کو 25000 مراسلات مکمل کرنے پر ڈھیر ساری مبارکباد :) :) اس خوبصورت سلسلے کو یونہی رواں رکھیئے گا :) :)

946482_330475893751544_498712595_n.jpg


1000174_330476167084850_837149975_n.jpg


اور یہ تحفہ پیاری بہنا کے لیے :) :)

988629_330476047084862_625833789_n.jpg


ارے کیا کہا "یہ کھلے گا کیسے" o_O او ہو بھئی :ohgoon:
ہمت کرے انساں تو کیا ہو نہیں سکتا
وہ کون سا عقدہ ہے جو وا ہو نہیں سکتا
:p


اللہ آپ دونوں کو ہمیشہ اپنی خاص پناہوں میں رکھے - آمین :) :) :)
 
پچیس ہزاری ننھی پری! بھیا کی جانب سے ڈھیر ساری مبارکباد قبول فرمائیں! :) :) :)

غدیر بٹیا اس خوبصورت سازش بھری مبارکباد کے عوض بھیا کا ڈھیر سارا پیار اور دلار! :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے!!! سچی! واہ غدیر بہنا کمال کر دیا آپ نے۔۔:thumbsup:
اب دیکھا میں تو پہلے ہی کہتی تھی یہ جو سعود بھیا ہیں ناں بہت بولتے ہیں پھر بھی سارے لوگ مجھے ہی کہتے رہتے ہیں اب دیکھیں ذرا۔۔ سعود بھیا کے مراسلے میرے سے دو گنا ہیں اس کا مطلب ہوا کہ بھیا میرے سے دوگنا زیادہ بولتے ہیں دوگنا زیادہ مسکراتے ہیں اور ۔۔ اور دوگنا زیادہ اچھے بھی ہیں۔ :):):)
بھیا جی!!! ۔۔ یہاں پر ایک تھینک یو کہہ لوں ناں۔۔۔ سچی میں! بڑے دن ہوگئے آپ نے پٹائی نہیں لگائی میری :rollingonthefloor:
اور سعود بھیا کے ساتھ پچیس ہزار مراسلے کرنے کا بہت مزہ آیا۔۔ بلکہ میں سوچ رہی ہوں اس پر تو ایک عدد بے پر کی ہو جانی چاہیے۔۔۔ کیوں سعود بھیا!! آپ تیار ہیں ناں! :rolleyes:
اوہ ہاں!!
پچاس ہزار مراسلے بہت مبارک ہوں سعود بھیا۔ یو ں ہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیں :rose: اور ۔۔ اور ۔۔ میرے سے تنگ ہوتے رہیں :rollingonthefloor:
 

غدیر زھرا

لائبریرین

غدیر زھرا

لائبریرین
ارے!!! سچی! واہ غدیر بہنا کمال کر دیا آپ نے۔۔:thumbsup:
اب دیکھا میں تو پہلے ہی کہتی تھی یہ جو سعود بھیا ہیں ناں بہت بولتے ہیں پھر بھی سارے لوگ مجھے ہی کہتے رہتے ہیں اب دیکھیں ذرا۔۔ سعود بھیا کے مراسلے میرے سے دو گنا ہیں اس کا مطلب ہوا کہ بھیا میرے سے دوگنا زیادہ بولتے ہیں دوگنا زیادہ مسکراتے ہیں اور ۔۔ اور دوگنا زیادہ اچھے بھی ہیں۔ :):):)
بھیا جی!!! ۔۔ یہاں پر ایک تھینک یو کہہ لوں ناں۔۔۔ سچی میں! بڑے دن ہوگئے آپ نے پٹائی نہیں لگائی میری :rollingonthefloor:
اور سعود بھیا کے ساتھ پچیس ہزار مراسلے کرنے کا بہت مزہ آیا۔۔ بلکہ میں سوچ رہی ہوں اس پر تو ایک عدد بے پر کی ہو جانی چاہیے۔۔۔ کیوں سعود بھیا!! آپ تیار ہیں ناں! :rolleyes:
اوہ ہاں!!
پچاس ہزار مراسلے بہت مبارک ہوں سعود بھیا۔ یو ں ہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیں اور ۔۔ اور ۔۔ میرے سے تنگ ہوتے رہیں :rollingonthefloor:
بھئی میں تو کہوں گی آپ دونوں ہی باتوں کے پھول کھلانے اور مسکراہٹیں بکھیرنے میں ماہر ہیں :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
پچیس ہزاری ننھی پری! بھیا کی جانب سے ڈھیر ساری مبارکباد قبول فرمائیں! :) :) :)

غدیر بٹیا اس خوبصورت سازش بھری مبارکباد کے عوض بھیا کا ڈھیر سارا پیار اور دلار! :) :) :)
جی بھیا میں نے قبول کی۔۔ بلکہ اس کے ساتھ اگر کچھ آئس کریم اور چاکلیٹ بھی ملے تو وہ بھی خوشی سی قبول کی جائے گی۔۔۔ اور اگر املی مل جائے تو ۔۔ :p
 

الشفاء

لائبریرین
پری بہنا کو 25000 مراسلے بہت بہت مبارک ہوں۔۔۔ اور

پری کا مذکر کیا ہوتا ہے:silent3: :idontknow:۔ جو بھی ہوتا ہو بہرحال۔ مسکانچی بھیا کو بھی 50000 مراسلے بہت بہت مبارک ہوں۔۔۔

اللہ آپ دونوں کو سلامت رکھے۔۔۔:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
پری بہنا کو 25000 مراسلے بہت بہت مبارک ہوں۔۔۔ اور

پری کا مذکر کیا ہوتا ہے:silent3: :idontknow:۔ جو بھی ہوتا ہو بہرحال۔ مسکانچی بھیا کو بھی 50000 مراسلے بہت بہت مبارک ہوں۔۔۔

اللہ آپ دونوں کو سلامت رکھے۔۔۔ :)
ہی ہی ہی
اممم ۔۔ شاید جن بابا ہوتا ہو۔۔ لیکن خیر ہمیں کیا! :p
تھینک یو بھیا :)
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ واہ ۔۔۔۔!

صبح صبح کیا اچھی خبر ملی ہے۔ :)

سعود بھیا کے پورے 50 ہزار پیغامات ہو گئے ہیں:

1347.png
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
بلاشبہ سعود بھائی اور اردو محفل کا جو رشتہ ہے اُس کی اہمیت سے سب ہی واقف ہیں۔ اُن کی بے مثال کاوشوں کو جتنا بھی سراہا جائے کم ہے۔

اور اب بات کریں کم کم بات کرنے والی گڑیا عائشہ عزیز کی:

پورے 25000 پیغامات :eek: :cautious: :) :D :p

ماشاءاللہ۔۔۔۔! بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔!

congrats131.jpg

CongratulationsButterfly.gif
congratulations-on-promotion.jpg
جیتی رہیے۔۔۔۔! شاد آباد رہیے۔​
بہت ساری دعائیں! آپ دونوں کے لئے۔ یونہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیے۔​
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
واہ واہ واہ ۔۔۔ ۔!

صبح صبح کیا اچھی خبر ملی ہے۔ :)

سعود بھیا کے پورے 50 ہزار پیغامات ہو گئے ہیں:

1347.png
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
بلاشبہ سعود بھائی اور اردو محفل کا جو رشتہ ہے اُس کی اہمیت سے سب ہی واقف ہیں۔ اُن کی بے مثال کاوشوں کو جتنا بھی سراہا جائے کم ہے۔

اور اب بات کریں کم کم بات کرنے والی گڑیا عائشہ عزیز کی:

پورے 25000 پیغامات :eek: :cautious: :) :D :p

ماشاءاللہ۔۔۔ ۔! بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ ۔!

congrats131.jpg

CongratulationsButterfly.gif
congratulations-on-promotion.jpg
جیتی رہیے۔۔۔ ۔! شاد آباد رہیے۔​
بہت ساری دعائیں! آپ دونوں کے لئے۔ یونہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیے۔​
دیکھا ناں احمد بھیا حیران ہوئے ناں
بس آپ تو جانتے ہیں ناں بھیا اپنی بہنا کو :p
تھینک یو سو مچ :)
 
Top