مبارکباد مسکانچی بھیا سعود کے مراسلات کی گولڈن جوبلی اور عائش پری کی سلور جوبلی :)

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ میرے نام کے ساتھ تم ہمیشہ یہی سمائیلی کیوں استعمال کرتی ہو :cautious: :p
اب کیا کر دیا میں نے :angel:
تم نے میرے کمنٹ کو پرمزاح کیا ہے :cautious:
ساری کی ساری بھیا کی سازش تھی بابا جانی کو پتا ہے میں بالکل نہیں بولتی ہوں ۔۔ اچھا جی :rolleyes::)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
تم نے میرے کمنٹ کو پرمزاح کیا ہے :cautious:
ساری کی ساری بھیا کی سازش تھی بابا جانی کو پتا ہے مجھے بالکل نہیں بولتی ہوں ۔۔ اچھا جی :rolleyes::)
لو ایک اور پر مزاح کی ریٹنگ :p
میرا خیال ہے ایک الگ سے دھاگہ بنا تے ہیں جس میں تم ثبوت اور گواہوں کی روشنی میں ثابت کرو کہ تم کم بولتی ہو :peacesign:
 
غدیر زھرا

لائبریرین
جاؤ میں نہیں تم سے بولتی :cautious:
اب ثابت ہوگیا ناں :p
دل تو کر رہا تھا دوستانہ کی بجائے کراس کی ریٹنگ دوں :cautious: لیکن "کسی" کو کاپی کرنا اچھا نہیں لگا :p
نہیں ناں تم بولو پلیززز ابھی تو تم نے گولڈن جوبلی بھی منانی ہے مراسلات کی :heehee:
 
چلو اب تم کہتی ہو تو بول لیتی ہوں :p
 
Top