نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    وارث کا بک شیلف

    وعلیکم السلام اور شکریہ جاوید صاحب، افسوس کہ مذکورہ کتاب میرے پاس نہیں ہے۔
  2. محمد وارث

    بزرگ کمیونسٹ راہ نماء، ادیب اور دانش ور،سوبھوگیان چندانی کی کتھا

    خٹک صاحب آپ سے استدعا ہے کہ اس تھریڈ کو مذہبی بحث کا تھریڈ نہ بنائیں کہ یہ اس کیلیے مناسب جگہ نہیں ہے۔ آپ احباب کفر و اسلام کی "کی بورڈ" جنگ مذہب کے فورم میں لڑیں، پلیز۔
  3. محمد وارث

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    میں نے اپنے نو سالہ بیٹے کو صرف اور صرف اس "اوکٹوپس" کی وجہ سے میچ نہیں دیکھنے دیا حالانکہ وہ جاگنے کیلیے تیار تھا۔ اس نے خبروں میں جب اوکٹوپس کی پیش گوئی سنی تو مجھ سے اس بارے میں کئی سوال پوچھے اور میں نے یہ کہہ کہ جان چھڑائی کہ بیٹا، جانور بھلا کیا بتا سکتا ہے۔ جتنا وہ متجسس تھا اس سے مجھے...
  4. محمد وارث

    شکوہء یار ہوا جاتا ہے - راز رمپوری

    دیکھ اے فرطِ جبیں فرسائی کوئی بیزار ہوا جاتا ہے وقفِ در ہو نہ سکا سر میرا زینتِ دار ہوا جاتا ہے واہ بہت خوب۔
  5. محمد وارث

    کنارِ جُو جو انہیں خواہشِ شراب ہوئی ۔ صبا لکھنوی

    چونکہ جُو یعنی پوری ندی ہی شراب اور اسکا جام بن گئی ہے تو باقی چیزیں بھی اسی تناسب سے ہیں :) شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  6. محمد وارث

    آج کا شعر - 4

    کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا (احمد ندیم قاسمی)
  7. محمد وارث

    یوسفی ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں۔۔۔

    ایک دن بیٹھے بیٹھے ہمیں یوں ہی خیال آیا کہ اگر اب ہمیں نئی پود کے لڑکوں کو نیک چلنی کی تلقین کرنی ہو تو چوری اور بدنیتی کی کونسی مثال دیں گے جس سے بات ان کے دل میں اُتر جائے۔ معاً ایک ماڈرن مثال ذہن میں آئی جس پر ہم یہ داستان ختم کرتے ہیں: مثال: ایمان دار لڑکے نے ایک الماری میں بلو فلم اور...
  8. محمد وارث

    عالی خدا کہوں گا تمھیں، ناخدا کہوں گا تمھیں ۔ جمیل الدین عالی

    درست فرمایا جیہ :) اللہ تعالیٰ آپ کو خوش و خرم رکھیں!
  9. محمد وارث

    پانچویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (پانچویں سالگرہ)

    تیسرے شعر پر لائبریری اراکین اور منتظمین کچھ محسوس نہ کریں، کیونکہ میرا اشارہ انکی طرف تو نہیں ہے :)
  10. محمد وارث

    پانچویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (پانچویں سالگرہ)

    ابتدا ہو گئی مشاعرے کی یا خدا خیر دل ہمارے کی ذکرِ بابا سے گویا ہوئے نبیل روح بدلے گی پر نہ پیارے کی راہ تکتا ہے یوں "کتب خانہ" کوئی حد ہوتی ہوگی لارے کی عوامی مشاعرے میں مشاعرے کا "عوامی تلفظ" باندھنے پر معذرت خواہ ہوں۔ :)
  11. محمد وارث

    عالی خدا کہوں گا تمھیں، ناخدا کہوں گا تمھیں ۔ جمیل الدین عالی

    اس شعر کے پہلے مصرعے میں ایک لفظ رہ گیا تھا، ابھی کچھ دن پہلے اپنے بلاگ پر یہ غزل پوسٹ کی تو فاتح صاحب نے نشاندہی فرمائی جس کیلیے ان کا ممنون ہوں، صحیح شعر یوں ہے ابھی سے اپنی بھی مجبوریوں کو سوچ رکھو کہ تم ملو نہ ملو مدعا کہوں گا تمھیں اپنے بلاگ اور یہاں دونوں جگہ درست کر دیا ہے۔
  12. محمد وارث

    آپ بابا کا اعتبار کریں

    ع - آپ بابا کا اعتبار کریں ;)
  13. محمد وارث

    آپ بابا کا اعتبار کریں

    ع - تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ "خوار" ہوتا ;)
  14. محمد وارث

    آپ بابا کا اعتبار کریں

    ابھی تک آپ نے جتنی بھی اپنی شاعری یہاں پوسٹ کی ہے وہ ایک ہی بحر میں ہے، اس میں قطعاً کوئی مضائقہ نہیں ہے، مسئلہ یہ ہے کہ اس بحر میں کہی ہوئی آپ کی تمام غزلیات میں کوئی نہ کوئی سقم پایا جاتا ہے اور ہر غزل میں ایک دو اشعار بے وزن ہوتے ہیں۔ اگر مناسب سمجھیں تو اپنا کلام "اصلاحِ سخن" کے زمرے میں...
  15. محمد وارث

    پانچویں سالگرہ محفل فورم کی پانچویں سالگرہ کے موقعے پر

    میری طرف سے بھی تمام اراکینِ محفل کو دلی مبارک باد!
  16. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید احمد صاحب۔
  17. محمد وارث

    تمنّاؤں میں الجھایا گیا ہوں ۔ شاد

    شکریہ فرخ صاحب شاد عظیم آبادی کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔ شاد عظیم آبادی بذاتِ خود تو اعلیٰ پائے کے شاعر تھے ہی، مشہور شاعر مرزا یاس یگانہ چنگیزی عظیم آبادی کے استاد بھی تھے۔
  18. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وعلیکم السلام حافظ کے تخلص ولا مصرع حافظ کی دو غزلوں میں دو مختلف مصرعوں کے ساتھ آیا ہے، ایک غزل سے میں نے لکھا تھا دوسری سےآپ نے لکھ دیا۔
  19. محمد وارث

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کو پانچویں سالگرہ مبارک ہو۔

    میری طرف سے بھی سب کو سالگرہ مبارَک۔
  20. محمد وارث

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    طالوت صاحب، کاپی رائٹس کا قانون یہ ہے کہ مصنف کی وفات کے پچاس سال بعد اسکی تمام کتب پبلک ڈومین میں آ جاتی ہیں یعنی کاپی رائٹس فری ہو جاتے ہیں۔ اس میں تاریخِ اشاعت کا کچھ دخل نہیں ہے، لہذا بہتر ہے کہ آپ ایک بار پھر ان سب کتب کے کاپی رائٹس کا معائنہ کر لیں۔ اردو ویب لائبریری کیلیے آپ کی اس گراں...
Top