نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف عثمان کا تعارف

    خوش آمدید عثمان صاحب۔
  2. محمد وارث

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    میرے خیال میں قدرت اللہ شہاب نے خود کبھی بھی ولی یا پیر ہونے کا دعویٰ نہیں کیا، جہاں تک لوگوں کی سمجھ کی بات ہے تو وہ تو اس مزار کا بھی عرس منا لیتے ہیں جس کی قبر میں بھی کوئی انسان نہیں ہوتا :)
  3. محمد وارث

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    قبلہ ابھی تک معاملہ صرف ادھیڑ بن تک پہنچا ہے؟ ایک انکار سُکھ ہزار ;)
  4. محمد وارث

    مبارکباد تشکر

    میری طرف سے بھی اس کارِ خیر میں حصہ لینے والے تمام احباب کا بہت شکریہ، شمشاد بھائی کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر دیں۔
  5. محمد وارث

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    شہاب نامہ پر ہمیشہ ہی بہت گرد اڑتی ہے، وہ بھی اڑاتے ہیں جنہوں نے پڑھی ہے اور وہ بھی جنہوں نے نہیں پڑی :) مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ لوگ "شہاب نامہ" کو قرآن حدیث کی کتاب سمجھ کر کیوں پڑھتے ہیں کہ یہ توقع رکھیں کہ یہ حرف بہ حرف، لفظ بہ لفظ، سطر بہ سطر، جملہ بہ جملہ، صفحہ بہ صفحہ فقط اور فقط حق و...
  6. محمد وارث

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    حضور تنقیدی نظر میں نے صرف اپنی بیوی پر رکھی ہوئی ہے ;) غزل اچھی لگی سو اظہار کر دیا، نہ لگتی تو نہ کرتا :)
  7. محمد وارث

    انشا اللہ خان انشا مجھے چھیڑنے کو ساقی نے دیا جو جام اُلٹا ۔ انشا اللہ خان انشا

    جی مجھے اس قافیے کا اندازہ ہو گیا تھا تبھی لکھا تھا کہ عام سے ہوگا ;)
  8. محمد وارث

    انشا اللہ خان انشا مجھے چھیڑنے کو ساقی نے دیا جو جام اُلٹا ۔ انشا اللہ خان انشا

    شکریہ فرخ صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔ اور ایک قافیہ آپ نے یونہی سنسر کر دیا، عام سی قافیہ ہوگا یقیناً :)
  9. محمد وارث

    یوں تو ڈھونڈے سے کیا نہیں ملتا - روحی کنجاہی

    کس قدر خوبصورت غزل ہے، لاجواب۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے متّلاشی ہے کتنی صدیوں سے آدمی کو خدا نہیں ملتا راستوں کی ہے کس قدر بہتات کوئی منزل رسا نہیں ملتا ہو مکمل جو ہر طرح روحی کوئی اتنا بڑا نہیں ملتا واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. محمد وارث

    مجلسِ خدایانِ اقوامِ قدیم - جاوید نامہ از علامہ اقبال سے ایک اقتباس

    زندہ رود (علامہ اقبال) کا افلاک کا سفر پیر رومی کی معیت میں جاری ہے اور انکے ساتھ ساتھ ہمارا بھی۔ اس سے پہلے کی دو پوسٹس میں ہم دیکھ چکے ہیں کہ فلکِ قمر پر علامہ نبوت کی چار تعلیمات (طواسین) دیکھتے ہیں اور وہیں علامہ نے "طاسینِ محمد (ص)" کے تحت حرمِ کعبہ میں ابوجہل کی روح کا نوحہ لکھا ہے۔ فلکِ...
  11. محمد وارث

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    خوبصورت اشعار ہیں فرخ صاحب، عمدہ غزل ہے، لاجواب!
  12. محمد وارث

    جھنجھانے تک

    لطیفہ اچھا ہے :) لیکن اپنی افتادِ طبع سے مجبور ہوں، شعر کے پہلے مصرعے میں ایک لفظ کی کمی ہے، دیگر مصرعے خوب ہیں اور فٹ ہیں، ویسے آپکے نام کا قافیہ میرے ذہن میں آیا ہے لیکن خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  13. محمد وارث

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    آج کے تینوں میچ بھی انتہائی دلچسپ ہیں، پہلے دو میچز گروپ بی کےہیں، اور گروپ بی کی قسمت کا فیصلہ آج کافی حد تک ہو جائے گا۔ پہلا میچ جنوبی کوریا اور ارجنٹینا کے درمیان ہے، دونوں ٹیمیں اپنا پہلا پہلا میچ جیت چکی ہیں، اور آج جیتنے والی ٹیم اگلے راؤنڈ کیلیے کنفرم ہو جائے گی۔ دوسرا میچ اسی گروپ کے...
  14. محمد وارث

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    ابھی تک کا سب سے بڑا 'اپ سیٹ' کل یورپین چیمپئن سپین کی سوئٹزرلینڈ کے ہاتھوں ایک صفر سے شکست تھی۔ سپین دونوں ہافز میں میچ پر چھایا رہا اور گیند زیادہ تر انہی کے کنٹڑول میں رہا، لیکن قسمت نے ان کی یاوری نہیں کی اور وہ گول نہ کر سکے جبکہ سوئٹزرلینڈ نے دوسرے ہاف کے شروع میں گول کر لیا اور آخر تک...
  15. محمد وارث

    محسن نقوی فن میں یہ معجزہ بھی پیدا کر - محسن نقوی

    بہت شکریہ شامی صاحب تصحیح کیلیے۔ ایسی غلطیاں معمولی بات ہیں اور ٹائپنگ کرتے ہوئے عام طور پر ہو جاتی ہیں اور ان پر اتنی پریشانی کی بھی بات نہیں ہے۔ لیکن اردو محفل پر شاعری کا ہم نے اپنا ہی ایک معیار بنا رکھا ہے کہ کم از کم یہاں جو شاعری پوسٹ ہو وہ غلطیوں سے پاک ہو، کیونکہ خدا کی پناہ نیٹ پر مشہور...
  16. محمد وارث

    اختر شیرانی چمن بھی ہے، ابر بھی،ہوابھی، شراب بھی، سبزہ زار بھی ہے! - اختر شیرانی

    واہ واہ واہ، کیا خوبصورت غزل ہے۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  17. محمد وارث

    داغ یارب ہمیں دے عشقِ صنم اور زیادہ ۔ داغ دہلوی

    واہ واہ، کیا خوبصورت غزل ہے۔ بہت شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  18. محمد وارث

    کیوں کرتا ہے کم ظرفوں سے تو تکرار سمندر از سعید دوشی

    شکریہ خرم خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  19. محمد وارث

    وہی رہروی، وہی بے خودی، وہی بندگی میں جنون سا - جمال سویدا

    شکریہ رانا صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
Top