شمشاد بھائی، ذیابیطس کے مرٰیضوں کو عام طور پر کسی بھی قسم کے جوس پینے سے منع کیا جاتا ہے کیونکہ جوس نکلانے میں پھلوں کی اچھی خاصی تعداد استعمال ہوتی ہے، لیکن سوائے آم، انگور، کیلا اور کجھور کے علاوہ کسی قسم کے پھل کھانے سے منع نہیں کیا جاتا۔
میرے خیال میں گاجر کا بھی یہی مسئلہ ہے، کیونکہ گاجر...