نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نہ جانے کیا دل ۔ خانہ خراب چاہتا ہے

    اچھی غزل ہے فصیح صاحب، عمدہ اشعار ہیں۔ صرف یہ کہ چوتھے شعر میں دوسرے مصرعے میں 'ابھی' کی تکرار کھٹکی ہے، اس کو پلیز دیکھ لیں۔
  2. محمد وارث

    ایپل دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی

    جس طریقے سے یعنی مارکیٹ کیپٹلائزیشن کی بنیاد پر تعین کیا گیا ہے اس لحاظ سے تو سب سے بڑی یا دوسرے لفظوں میں امیر ترین کپنی ایپل بن گئی ہے اور کمپنیوں کی مالیت معین کرنے کا یہی طریقہ رائج ہے۔ لیکن یہ طریقہ صرف کمپنی کی مالیت متعین کرتا ہے اور بہت حد تک ممکن ہے کہ کوئی کمپنی اپنے زیادہ شیئرز...
  3. محمد وارث

    اب ہے خوشی خوشی میں ، نہ غم ہے ملال میں (بہزاد لکھنوی)

    دنیا کھڑی ہے منتظرِ نغمۂ الم بہزاد چپ کھڑے ہیں کسی کے خیال میں لاجواب
  4. محمد وارث

    بشیر بدر یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو ۔ بشیر بدر

    بلآخر "پسندیدہ کلام" میں یہ "ناپسندیدہ کام" مجھے ہی کرنا پڑا :)
  5. محمد وارث

    نیا ہر لحظہ ہر داغِ کہن ہے ۔ قائم چاند پوری

    شکریہ فرخ صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  6. محمد وارث

    اعتبار ساجد کوئی کیسا ہم سفر ھے یہ ابھی سے مت بتاؤ ،،، اعتبار ساجد

    قیس والا شعر آپ نے درست لکھا ہے خوشی صاحبہ، وزن میں اسی طرح آتا ہے (ویسے جس بحر میں یہ غزل ہے وہ میری پسندیدہ بحروں میں سے ہے، بڑی خوبصورت غزلیں ہیں اس بحر میں، جیسے مصحفی کی، ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا اور غالب کی یہ نہ تھی ہماری قسمت وغیرہ)۔ اور قیس والا شعر ہی بیت الغزل ہے کوئی...
  7. محمد وارث

    بشیر بدر لہروں میں ڈوبتے رھے دریا نہیں ملا ،،،،،،،،،،،،،،،،،، بشیر بدر

    بہت شکریہ آپ کا خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔ ساحل پہ کتنے لوگ مرے ساتھ ساتھ تھے طوفاں کی زد میں‌آیا تو تنکا نہیں ملا واہ واہ واہ، لاجوب
  8. محمد وارث

    لَو دل کا داغ دے اٹھے ایسا نہ کیجیے - ریاض خیرآبادی

    جی یہ خاکسار "معیاری" کلام پر داد دینے بے اختیار کشاں کشاں چلا آتا ہے، یقین نہیں ہو تو کوئی "معیاری" کلام پر پوسٹ کر کے دیکھ لیں :)
  9. محمد وارث

    غزل برائے اصلاح -سب دعائیں ٹال سکتی ہیں بلائیں کر دعا ۔ از محمد اظہر نذیر

    ایسی کوئی بات نہیں ہے اظہر صاحب، وہ ایک وقتی ابال تھا سو اتر گیا :) آج کل اعجاز صاحب شاید مصروف ہیں اور میں کچھ تو اپنی صحت کے ہاتھوں پریشان ہوں اور کچھ بجلی نے بہت تنگ کیا ہوا ہے بہرحال پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ :)
  10. محمد وارث

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    خوش آمدید عائشہ عزیز صاحبہ!
  11. محمد وارث

    اِسراء نقوی

    ماشاءاللہ، بہت پیاری بچی ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے اور آپ سب کو دین و دنیا کی خوشیاں عطا فرمائیں۔
  12. محمد وارث

    تاسف م م مغل صاحب کے نانا جان کل رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
  13. محمد وارث

    استاد آسی: اردو کا پہلا عروضی انجن۔ الفا پری ویو۔

    آپ نے درست فرمایا، موجودہ حالت میں یہ فقط آپ کے ہی کام کا ہے :) امید ہے اس کو بہتر اور معیاری بنانے کے سلسلے میں آپ کی اور دیگر احباب کی کاوشیں جاری رہیں گی۔
  14. محمد وارث

    استاد آسی: اردو کا پہلا عروضی انجن۔ الفا پری ویو۔

    شکریہ حجازی صاحب پہلا قدم اٹھانے کیلیے۔ لیکن ابھی اسے پبلک نہ کرتے تو اچھا تھا، بہت سے مسائل ہیں، میں نے بھی دو چار مصرعے اعراب اور اعراب کے بغیر ٹرائی کیے ہیں، اعراب کے بغیر میں تو ایک بھی فیلڈ میں صحیح نتیجہ نہیں ہے، اعراب کے ساتھ صرف متحرک ساکن اور بلند کوتاہ والی فیلڈز صحیح نتیجہ دیتی ہیں،...
  15. محمد وارث

    چل اے دل- رئیس امروہی

    واہ واہ واہ۔ لاجواب، انتہائی خوبصورت، انتہائی رواں۔ زورِ کلام دیدنی ہے۔ بہت شکریہ فرحت شیئر کرنے کیلیے۔
  16. محمد وارث

    عہدے سے تیرے ہم کو بَر آیا نہ جائے گا ۔ قائم چاند پوری

    واہ واہ لاجواب۔ خوبصورت غزل ہے، شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے۔ اس زمین میں میر کی بھی بہت اچھی غزل ہے یاد اُسکی اتنی خوب نہیں میر باز آ نادان پھر وہ جی سے بھلایا نہ جائے گا
  17. محمد وارث

    درد بن کب ہو اثر نالۂ شب گیر کے بیچ ۔ قائم چاند پوری

    شکریہ فرخ صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  18. محمد وارث

    ابن انشا ہم ہیں آوارہ سُو بسُو لوگو- ابنِ انشاء

    شکریہ فرحت خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیے۔
Top