عام طور پر 'میں' کی جگہ 'ہم' اناپرستی سے بچنے کیلیے استعمال کیا جاتا ہے، اور تھوڑا سا 'غیر ادبی' بھی سمجھا جاتا ہے جیسا کہ اگر کوئی بہت زیادہ میں استمعال کرے تو کہا جاتا ہے کہ کیا 'میں میں' کر رہا ہے۔
اور اسکے بر عکس، اپنی شان بیان کرنے کیلیے بھی استعمال ہوتا ہے، یہ قرآنی انداز ہے، قرآن مجید...