نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    گلشنِ راز از محمود اللہ شبستری - ترجمہ و تشریح کریں

    گو آپ کے تلخ و ترش و طنزیہ جملوں کے جواب دینے کا حق میں رکھتا ہوں لیکن بقول قبلہ و کعبہ ع - مجھے دماغٖ نہیں خندہ ہائے بے جا کا :) ---- ہاں کچھ "اہم" باتیں ضرور آپ نے ارشاد فرمائیں، تو یہ کہ مذکورہ ویب سائٹ پر جتنا مواد موجود ہے وہ ایران میں طبع ہو چکا ہے اور اسی طبع شدہ کلام سے یہ ویب سائٹ...
  2. محمد وارث

    ہوسِ سُود میں سودائے زیاں کرتا ہوں - وحشت کلکتوی

    شغل مے سے مجھے کیا کام مگر جب ناصح پوچھتا ہے تو میں کہتا ہوں کہ ہاں کرتا ہوں واہ واہ واہ، لاجواب۔
  3. محمد وارث

    ظرف

    میں خود زمیں ہوں مگر ظرف آسمان کا ہے کہ ٹوٹ کر بھی مرا حوصلہ چٹان کا ہے (محسن نقوی)
  4. محمد وارث

    گلشنِ راز از محمود اللہ شبستری - ترجمہ و تشریح کریں

    جی ہاں درست فرمایا، اپنی جان چھڑانے کا سب سے آسان طریقہ یہی ہے کہ کام دوسرے پر ڈال دو، اور خود ایک شعر لکھ کر رفوچکر ہو جاؤ، چلیں اسی بہانے میں بھی آپ کیلیے ایک اردو شعر لکھ دیتا ہوں اس فارسی کے تھریڈ میں، اگر آپ کو مزید مباحثے کا شوق ہوا تو آپ کی شستری والی پہلی پوسٹ سے لیکر تمام بعد والی پوسٹس...
  5. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید جاسم صاحب۔
  6. محمد وارث

    گلشنِ راز از محمود اللہ شبستری - ترجمہ و تشریح کریں

    قبلہ مجھے آپ کے ساتھ بحث کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے بلکہ یہ پوسٹ بھی اس لیے کر رہا ہوں کہ آپ نے براہِ راست مجھے مخاطب کر لیا ہے (وگرنہ مجھے اس کا بھی کوئی شوق نہیں)۔ اطلاعاً عرض ہے کہ "گلشنِ راز" کے ساتھ ساتھ "گلشنِ راز جدید" کا مطالعہ بھی کر لیں اور ترجمہ و تشریح آپ مجھ پر کیوں تھوپ رہے ہیں، خود...
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محمود صاحب ڈرتے ڈرتے ہی عرض کر رہا ہوں اس امید پر کہ آپ برا نہیں مانیں گے :) اس تھریڈ کا بنیادی مقصد احباب کی خدمت میں فارسی شاعری ہی پیش کرنا ہے مگر ضمنی طور پر ایسے کہ اس سے فارسی دانی میں کچھ اضافہ ہو جو کہ ترجمے کے بغیر ناممکن ہے، وگرنہ اگر صرف فارسی شاعری ہی پڑھنی ہے تو جس چیز کو "نایاب"...
  8. محمد وارث

    گلشنِ راز از محمود اللہ شبستری - ترجمہ و تشریح کریں

    محمود صاحب ڈرتے ڈرتے ہی عرض کر رہا ہوں اس امید پر کہ آپ برا نہیں مانیں گے :) اس تھریڈ کا بنیادی مقصد احباب کی خدمت میں فارسی شاعری ہی پیش کرنا ہے مگر ضمنی طور پر ایسے کہ اس سے فارسی دانی میں کچھ اضافہ ہو جو کہ ترجمے کے بغیر ناممکن ہے، وگرنہ اگر صرف فارسی شاعری ہی پڑھنی ہے تو جس چیز کو "نایاب"...
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رباعی رفتم بہ طبیب و گفتم از دردِ نہاں گفتا، از غیرِ دوست بر بند زباں گفتم کہ غذا؟، گفت، ہمیں خونِ جگر گفتم، پرہیز؟ گفت، از ہر دو جہاں (ابو سعید ابوالخیر)  میں طبیب کے پاس گیا اور اُس سے اپنا دردِ نہاں بیان کیا۔ اُس نے کہا، غیرِ دوست کے سامنے اپنی زبان بند رکھنی چاہیے۔ میں نے کہا،...
  10. محمد وارث

    انور شعور اسے آنکھوں کا نور کہتے ہیں ۔۔۔ ۔ انور شعور

    مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ جو بھی آتا ہے 'عصائے موسیٰ' ہی اٹھائے آتا ہے اور بلا سوچے سمجھے جو منہ میں آتا ہے لکھتا چلا جاتا ہے، یہ جانے اور دیکھے بغیر کہ 'شاعرِ محفل' کس کے نام کے ساتھ لکھا ہے اور اس غزل کا شاعر کون ہے۔ تنقید کرنی ہے تو کلام پر کریں جو کہ شاعر 'انور شعور' کا ہے، یہ انجمن ستائشِ...
  11. محمد وارث

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    "بکرے بلاؤنا" مشرقی پنجاب دا محاورہ اے، مغربی پنجاب وچ کوئی نیں کہوے گا کہ اونہے "بکرے بلائے" پلکے آکھن گے کہ اونہے "بھڑکاں ماریاں"۔ ایسے طرحاں، مشرقی تے مغربی پنجاب دی بولی وچ کافی فرق ہے، اوہدی اک وڈی وجہ اے وے کہ مغربی پنجاب دی پنجابی وچ اردو دے تعلق نال، بوہت سارے الفاظ اردو دے آ گئے نیں...
  12. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شاہ بازِ فضائے لاہوتم مستِ صہبائے مرتضیٰ ھستم (شیخ شرف الدین پانی پتی معروف بہ بوعلی قلندر) میں لاہوتی فضا کا شہباز ہوں (ّکیونکہ) صہبائے (بادۂ) مرتضیٰ (ع) کا مست ہوں۔
  13. محمد وارث

    شہر آشوبِ پشاور

    یقیناً میں ناراض نہیں ہوں، اور ایک آدھ جملے میں کوئی حرج بھی نہیں ہے ملاحت کیلیے، لیکن پانچ سات پوسٹس کا مکالمہ اور وہ بھی موضوع سے غیر متعلقہ، بہرصورت اس بات کا مقتضی ہے کہ میں آپ کی توجہ اس جانب مبذول کرواؤں۔
  14. محمد وارث

    شہر آشوبِ پشاور

    براہِ کرم علاقائی زبانوں میں گفتگو علاقائی فورمز میں کریں بصورتِ دیگر آپ کی اس گفتگو کو وہیں منتقل کر دیا جائے گا جہاں اسے ہونا چاہیئے۔
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    لبم خموش ز آوازِ مدّعا طلبیست کہ مدّعا طلَبیدَن ز یار بے ادبیست میرے لب خاموش ہیں کہ مدعا طلب کرنے کی آواز نہ نکلے کیونکہ یار سے مدعا طلب کرنا بے ادبی ہے۔ بہ یک کرشمۂ چشمِ فسونگرِ تو شوَد یکے ہلاک، یکے زندہ، ایں چہ بوالعجبیست تیری فسوں گر چشم کے ایک ہی کرشمے سے، ایک ہلاک ہو گیا اور...
  16. محمد وارث

    تعارف آداب عرِض ہے

    خوش آمدید آصف صاحب۔
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہم کعبہ و ہم بُت کدہ سنگِ رہِ ما بُود رفتیم و صنم بر سرِ محراب شکستیم (ملک الشعراء ابوالفیض فیضی) کعبہ بھی اور بُت کدہ بھی، دونوں ہی ہماری راہ کے پتھر تھے، (لیکن) ہم ان دونوں سے گزر گئے اور صنم (بُت) کو محراب پر مار کر (دونوں کو) توڑ دیا۔
  18. محمد وارث

    مِرا ُدشمن مِرا سایہ ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ش زاد

    مجھے آئینہ تکتے یاد آیا یہ چہرہ پہلے بھی دیکھا ہوا ہے واہ۔ لاجواب
  19. محمد وارث

    المامون والغزالی

    یہ دو کتابیں ہیں اور دونوں کتب چند سال قبل، ناشران اسلامی کتب خانہ، اردو بازار، لاہور نے شائع کی تھیں، شاید کچھ تلاش سے آپ کو مل بھی جائیں۔
  20. محمد وارث

    حالیہ پیغامات کا مینو کیوں ظاہر نہیں ہورہا؟

    یہ کام میرے بس سے باہر ہے قبلہ :)
Top