ایک بات کو مد نظر رکھنا بہت ضروری ہے اور یہ کہ غالب کی عظمت اس وجہ سے نہیں ہے کہ وہ بڑے متقی، نیک، صالح، پرہیزگار، تہجد گزار، صوم و صلوة کے پابند عابد زاہد قسم کے آدمی تھے (ایسے تو لاکھوں کروڑوں ہونگے) بلکہ انکی عظمت اس وجہ سے ہے کہ وہ ایک عظیم شاعر تھے (اور ایسا ایک بھی نہیں)۔ جب اس بات پر...