نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بچپن: یادِ ماضی

    خوب لکھا ہے امین۔
  2. محمد وارث

    عدم غزل عدم "بڑی دلچسپ غفلت ہوگئی ہے "

    بہت شکریہ آپ کا خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  3. محمد وارث

    مولانا فضل الرحمان

    میں ووٹ دینے کی عمر کو تو کب کا پہنچ چکا تھا لیکن 93ء اور 96ء کے انتخابات میں میں نے ووٹ نہیں دیا اور اسکے بعد بھی زندگی میں صرف ایک بار ووٹ دیا، 2002ء کے انتخابات میں اور مولانا فضل الرحمٰن کے ایم ایم اے کو لیکن اس کے بعد ایم ایم اے نے جو گُل کھلائے تو میں نے گڑ گڑا کر اللہ تعالیٰ سے معافی...
  4. محمد وارث

    میرے بچوں کی تصاویر

    بہت شکریہ احمد صاحب اور نسرین فاطمہ صاحبہ، ان کلماتِ خیر کیلیے ممنون ہوں۔
  5. محمد وارث

    دل میں اگر کسی کے ہے اُلفت رسولﷺ کی

    نعت خوانی کسی زمانے میں کارِ ثواب تھا لیکن اب یہ ایک باقاعدہ پیشہ ہے اور انتہائی کامیاب اور سود مند پیشہ سو پیشہ وارانہ نعت خوانوں نے اخلاقیات کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔ میرے نزدیک بھی یہ انتہائی بے ادبی کی بات ہے، اگر ٹی وی پر کبھی کوئی ایسی نعت دیکھنے کو مل جائے جو کسی گانے کی طرز پر ہو طبعیت...
  6. محمد وارث

    میرے بچوں کی تصاویر

    شکریہ خلیل صاحب، نوازش آپ کی۔ نئی تصاویر بھی انشاءاللہ کبھی پوسٹ کر دونگا۔
  7. محمد وارث

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    زخم دل کے ہرے سے ہونے لگے کیوں یہ موضوع چھیڑا ہے ہم دم :)
  8. محمد وارث

    آج کا شعر - 5

    میں وہ ہر گز نہیں جس کو قفس سے موت آتی ہو میں وہ ہوں جس نے خود دیکھا نہ سوئے آشیاں برسوں اصغر گونڈوی
  9. محمد وارث

    میرے بچوں کی تصاویر

    بہت شکریہ راجا صاحب، نوازش آپ کی۔
  10. محمد وارث

    لائبریری میں عموماً مکمل کتب پر ہی کام ہوتا ہے یا مقالوں اور مضامین وغیرہ۔ دیگر دلچسپی کی چیزیں...

    لائبریری میں عموماً مکمل کتب پر ہی کام ہوتا ہے یا مقالوں اور مضامین وغیرہ۔ دیگر دلچسپی کی چیزیں محفلِ ادب میں پوسٹ کی جاتی ہیں۔
  11. محمد وارث

    اس کا بہتر حل تو یہ ہے کہ آپ آن لائن ٹائپنگ نہ کریں، کیونکہ شاید اس فورم پر آن لائن محفوظ کرنے...

    اس کا بہتر حل تو یہ ہے کہ آپ آن لائن ٹائپنگ نہ کریں، کیونکہ شاید اس فورم پر آن لائن محفوظ کرنے کا آپشن نہیں ہے۔ سابقے دراصل کتابوں کیلیے ہیں، جو بھی کتاب جس مرحلے میں ہوتی ہے اس مرحلے کے مطابق اس کو سابقہ لگایا جاتا ہے۔
  12. محمد وارث

    سرائیکی فورم کیلیے میں آپ کا پیغام محفل کے منتظمین اعلیٰ تک پہنجا دونگا، پھر دیکھیے جو اللہ کو...

    سرائیکی فورم کیلیے میں آپ کا پیغام محفل کے منتظمین اعلیٰ تک پہنجا دونگا، پھر دیکھیے جو اللہ کو منظور ہو۔
  13. محمد وارث

    ناطقہ سر بگریباں ہے۔۔۔۔۔

    درست۔ لیکن شاید اخلاقی طور پر اتنا درست بھی نہیں
  14. محمد وارث

    ناطقہ سر بگریباں ہے۔۔۔۔۔

    اردو کی برقی کتاب سید نعیم ا لحسن کی محلصانہ کوشش اس میں اصل مخلصانہ کوشش تو یہی ہے کہ اپنا نام چھاپ دیا ہے۔
  15. محمد وارث

    سردیاں - سردیوں میں آپ کو کیا پسند ہے؟

    1۔آپ کو سردیوں میں کیا کھانا پسند ہے؟ سُوپ، کافی اور گُڑ والے چاول 2۔سریوں میں کیا کرنے کو دل کرتا ہے اور کیا نہیں کیا انجوائے کرتے ہیں اور کیا نہیں وغیرہ؟ انجوائے کرنے کی فہرست تو بہت لمبی ہے جیسے کمبل یا رضائی میں لیٹ کر کتابیں پڑھنا اور سگریٹ یا سگار پینا، دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھانا، ہیٹر...
  16. محمد وارث

    میرے بچوں کی تصاویر

    اویس صاحب لائبریری کے حوالے سے آپ وہاں کی مدیر سیدہ شگفتہ سے رابطہ کیجیے یا قیصرانی صاحب سے۔
  17. محمد وارث

    شکریہ اویس صاحب، آپ مجھ سے رابطے کیلیے ذاتی پیغامات کا نظام بہتر رہے گا۔ والسلام

    شکریہ اویس صاحب، آپ مجھ سے رابطے کیلیے ذاتی پیغامات کا نظام بہتر رہے گا۔ والسلام
  18. محمد وارث

    شکریہ اویس صاحب، مجھ سے رابطے کیلیے ذاتی پیغامات کا نظام بہتر رہے گا۔ والسلام

    شکریہ اویس صاحب، مجھ سے رابطے کیلیے ذاتی پیغامات کا نظام بہتر رہے گا۔ والسلام
  19. محمد وارث

    ناطقہ سر بگریباں ہے۔۔۔۔۔

    ڈھٹائی کی حد ہے بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔
  20. محمد وارث

    میرے بچوں کی تصاویر

    جی آثار تو کچھ ایسے ہی نظر آتے ہیں :)
Top