نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری رباعیاتِ سرمد شہید مع اردو ترجمہ

    سرمد گلہ اختصار می باید کرد یک کار ازیں دو کار می باید کرد یا تن برضائے یار می باید داد یا قطع نظر ز یار می باید کرد سرمد گلے شکوے کو مختصر کر دے اور ان دو کاموں میں سے ایک کام کر، یا اپنے آپ کو یار کی رضا پر چھوڑ دے، یا (اگر ہو سکے تو) یار سے قطع نظر کر لے۔
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری رباعیاتِ سرمد شہید مع اردو ترجمہ

    سرمد تو حدیثِ کعبہ و دیر مَکُن در کوچۂ شک چو گمرہاں سیر مَکُن ہاں شیوہٴ بندگی ز شیطان آموز یک قبلہ گزیں و سجدۂ غیر مَکُن سرمد تو کعبے اور بُتخانے کی باتیں مت کر، شک و شبہات کے کوچے میں گمراہوں کی طرح سیر مت کر، ہاں تو بندگی کا شیوہ شیطان سے سیکھ کہ ایک قبلہ پسند کر لے (پکڑ لے) اور ﴿پھر ساری...
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری رباعیاتِ سرمد شہید مع اردو ترجمہ

    سرمد غمِ عشق بوالہوس را نہ دہند سوزِ دلِ پروانہ مگس را نہ دہند عمرے باید کہ یار آید بہ کنار ایں دولتِ سرمد ہمہ کس را نہ دہند اے سرمد، غمِ عشق کسی بوالہوس کو نہیں دیا جاتا۔ پروانے کے دل کا سوز کسی شہد کی مکھی کو نہیں دیا جاتا۔ عمریں گزر جاتی ہیں اور پھر کہیں جا کر یار کا وصال نصیب ہوتا ہے، یہ...
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری رباعیاتِ سرمد شہید مع اردو ترجمہ

    سرمد شہید کا اورنگ زیب عالمگیر کے ہاتھوں قتل مذہب کے پردے میں ایک سیاسی قتل تھا، جیسا کہ مؤرخین اور صوفیاء کا خیال ہے اور علماء میں سے بھی امامِ الہند مولانا ابوالکلام آزاد نے بھی ایسا ہی لکھا ہے اور مشہور محقق شیخ محمد اکرام نے بھی "رودِ کوثر" میں سرمد شہید کے حالات کے تحت اس واقعے پر روشنی...
  5. محمد وارث

    سمندری آلودگی، آبی حیات کی اموات کا باعث

    خوب تحریر ہے عابد صاحب
  6. محمد وارث

    فنا کیا ہے؟ بس احساسِ خودی کا دُور ہو جانا - کوکب شاہجہانپوری

    لاجواب، کیا خوبصورت غزل ہے۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  7. محمد وارث

    عشق بے رحم - وقار انبالوی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  8. محمد وارث

    رازِ ہستی ہے عقدہء مشکل - جاذب دہلوی

    واہ کیا بات ہے۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  9. محمد وارث

    ہو رہے ہیں عہدوپیماں کچھ نیاز و ناز سے - محسن امرتسری

    بہت شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  10. محمد وارث

    میر مہدی مجروح دل میں، قوت جگر میں تاب کہاں - میر مہدی مجروح

    لاجواب۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  11. محمد وارث

    فارسی شاعری ہم آں داغے کہ بردل از تو دارم حرز جانم شد ۔ پطرس بخاری

    ایرانی اب بڑی یے استعمال نہیں کرتے، مے کو می لکھتے ہیں اور اے کو ای وغیرہ وغیرہ۔
  12. محمد وارث

    فارسی شاعری ای نسیم سحر آرام گہ یار کجاست --- خواجہ حافظ شیرازی

    جدید فارسی جو ایران میں رائج ہے اس میں بڑی ے کوئی حرف نہیں یعنی انہوں نے اسے ختم کر دیا ہے اور اسی طرح نون غنہ کو بھی، لیکن برصغیر میں جو فارسی رائج رہی ہے اس میں یہ دونوں موجود ہیں، لہذا ایرانی اے کو ای لکھتے ہیں، مے کو می، وغیرہ وغیرہ۔
  13. محمد وارث

    دمک رہی ہے زمیں - ظفر اقبال

    شکریہ آپ کا شیئر کرنے کیلیے۔
  14. محمد وارث

    محبت - ضیا فتح آبادی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  15. محمد وارث

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    واہ کیا بات ہے، آپ کو بہت مبارک ہو شاکر صاحب
  16. محمد وارث

    علمی و ادبی لطائف

    السلام علیکم، جس تھریڈ میں یہ سب کچھ پوسٹ ہو رہا تھا وہ چونکہ ایک اطلاع نامہ تھا، لہذا میں نے ان لطائف کیلیے ایک علیحدہ تھریڈ بنا دیا ہے، لہذا بصد شوق اس میں علمی و ادبی لطائف پوسٹ کیجیے۔
  17. محمد وارث

    تبصرہ: الاپ ۔ ۔ مشتاق عاجز کا شعری مجموعہ

    نہ من تنہا دریں میخانہ مستم :)
  18. محمد وارث

    مزاح کے کارخانے میں دخل-حصہ دوم

    اور ایک دیگر سوال کے سلسلے میں جو آپ نے میری پروفائل پر چھوڑا، سبط علی صبا صاحب کا تعلق سیالکوٹ سے تھا۔ شخصیت اور فن پر ایک تفصیلی مقالہ اس ربط پر دیکھیے۔
  19. محمد وارث

    شکریہ راشد صاحب، انکے مجموے کا نام ابرِ سنگ ہے۔ میں نے فورم میں تفصیلی جواب بھیج دیا ہے۔

    شکریہ راشد صاحب، انکے مجموے کا نام ابرِ سنگ ہے۔ میں نے فورم میں تفصیلی جواب بھیج دیا ہے۔
Top