میرے خیال میں تو یہ شعر اقبال کا نہیں ہے۔
دوسرا یہ کہ یہاں خیال بطور شاعر کے تخلص کے نہیں آیا بلکہ خیال لفظ کے طور پر آیا ہے، اور اضافت کے ساتھ پڑھا جا رہا ہے یعنی خیالِ قضا مطلب قضا کا خیال رہے۔
دوسرا مصرع آپ نے درست نہیں لکھا کہ بے وزن ہو رہا ہے، شاید یوں ہوگا
ہم کیا رہیں گے جب نہ رسولِ...