نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    عزت سے مجھے پاس جو بٹھلاؤ تو آؤں - الکزینڈر ہیڈرلی ، تخلص آزاد

    بہت شکریہ کاشفی صاحب اس خوبصورت اور معلوماتی پوسٹ کیلیے۔
  2. محمد وارث

    فطرت میں ہے شانِ خود نمائی - مغنی تبسّم

    آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا :)
  3. محمد وارث

    جمیل نوری نستعلیق کے بعض غلط کلمات

    ع اور م کے بعد جب واؤ لکھتے ہیں تو عین، غین میں بدل جاتی ہے جیسے عموماً عمومی وغیرہ، میں نے ان سب کو ع سے لکھا ہے لیکن پڑھا غین جا رہا ہے۔ اسی طرح واعظ کے ساتھ جب واؤ ملا کر واع ظو لکھنا چاہیں تو ظ، ض میں بدل جاتا ہے یعنی واعظو۔
  4. محمد وارث

    غزل - یادِ وَطَن نہ آئے ہمیں کیوں وَطَن سے دُور - مولانا محمد علی جوہر

    یادِ وَطَن نہ آئے ہمیں کیوں وَطَن سے دُور جاتی نہیں ہے بُوئے چمن کیا چمن سے دُور گر بُوئے گُل نہیں، نہ سہی، یادِ گُل تو ہے صیّاد لاکھ رکھّے قفس کو چمن سے دُور پاداشِ جرمِ عشق سے کب تک مفَر بھلا مانا کہ تم رہا کیے دار و رسَن سے دُور آساں نہ تھا تقرّبِ شیریں تو کیا ہوا تیشہ کو کوئی رکھ نہ...
  5. محمد وارث

    امجد اسلام امجد کہو مجھ سے محبت ہے - امجد اسلام امجد

    بہت شکریہ آپ کا پوسٹ کرنے کیلیے۔
  6. محمد وارث

    گلزار نظم - غالبؔ ۔ گلزار

    واہ بہت خوب۔ بہت شکریہ آپ کا پوسٹ کرنے کیلیے۔
  7. محمد وارث

    تمہاری یاد کو سینے سے ہوں لگائے ہوئے - عبدالعزیز فطرت

    بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  8. محمد وارث

    دو دن کے لئے جذبات کی دنیا میں گہما گہمی ہی سہی - عبدالعزیز فطرت

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے۔ بہت شکریہ جناب پوسٹ کرنے کیلیے۔
  9. محمد وارث

    وہ پرسشِ حال کو آئیں گے بیمار کو یہ خوش فہمی ہے - عبدالعزیز فطرت

    بہت شکریہ کاشفی صاحب پوسٹ کرنے کیلیے۔
  10. محمد وارث

    حسرت موہانی وہ قامتِ بلند نہیں در قبائے ناز - حسرت موہانی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  11. محمد وارث

    محمد صابر صا؎حب کو پہچانیں۔۔۔۔۔۔

    نیچے سے اوپر دوسری قطار میں ۔ بائیں سے پانچویں نمبر پر، آل بلیک، چشمے اور داڑھی کے ساتھ۔
  12. محمد وارث

    میری پسند

    خوبصورت فلم "آنند" سے سلیل چوھدری کا بنایا ہوا ایک خوبصورت گیت زندگی کیسی ہے پہیلی
  13. محمد وارث

    میری پسند

    عظیم لتا جی کا ایک سدا بہار گیت۔ عجیب داستاں ہے یہ، کہاں شروع کہاں ختم یہ منزلیں ہیں کونسی، نہ وہ سمجھ سکے نہ ہم (مطلع شاید اتنا خوبصورت تھا یا قافیے کی مجبوری تھی کہ شاعر نے ختم کا غلط تلفظ باندھنے میں کوئی عار محسوس نہیں کیا، فلمی شاعری شاید اسی لیے بدنام ہے۔) :)
  14. محمد وارث

    میری پسند

    یوں تو میری پسندیدہ فلم "پینگ گیسٹ" کے سبھی گانے مشہور ہیں جیسے "مانا جناب نے پکارا نہیں" اور "چھوڑ دو آنچل"۔ لیکن مجھے یہ گیت بھی بہت پسند ہے، اوہ نگاہِ مستانہ، واہ واہ واہ، کیا بات ہے، کیا میٹھا راگ ہے۔
  15. محمد وارث

    میری پسند

    ہم بے خودی میں تم کو پکارے چلے گئے، محمد رفیع کا ایک لازوال گیت
  16. محمد وارث

    منظوم ترجمہ رباعیاتِ سرمد

    اور آپ دونوں کی باتوں سے اپنی جگہ میں شرمندہ ہو رہا ہوں :) خلیل صاحب، اب آپ اسے درخواست سمجھیں یا دوستانہ گذارش یا فرمائش لیکن یہ کہ سرمد شہید کی باقی رباعیات کا بھی منظوم ترجمہ پیش کریں، بسم اللہ تو ہو ہی چکی۔ میرے پاس سرمد کی کوئی پچاس ساٹھ رباعیات ہیں جو میں وقتاً فوقتاً پوسٹ کرتا رہونگا،...
Top