نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ٹائپنگ مکمل توزک اردو

    میری طرف سے فہیم اور مقدس آپ دونوں کو اس خوبصورت کام کیلیے بہت مبارک باد، زبانِ اردو کی اشاعت اور ترویج کیلیے آپ کی بے لوث سعی کا اجر رب العالٰمین ہی دے سکتا ہے، جزاک اللہ۔
  2. محمد وارث

    فراز غزل ۔۔ جو بھی دکھ یاد نہ تھا یاد آیا ۔۔ فراز

    بہت شکریہ آپ کا فراز کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  3. محمد وارث

    ہئی بھوووووو !

    خوب :)
  4. محمد وارث

    مبارکباد مانو کی سالگرہ

    عائشہ عزیز آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو۔
  5. محمد وارث

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    جی مطلب دوبارہ، ایک بار پھر سےإ
  6. محمد وارث

    لوریاں

    بہت شکریہ تہاڈا شیئر کرن لئی۔
  7. محمد وارث

    شکریہ جناب

    شکریہ جناب
  8. محمد وارث

    وزن بتائیے

    شکریہ محمود صاحب، اس کا جواب طول طلب ہے فرصت سے لکھتا ہوں۔
  9. محمد وارث

    شکریہ جناب، نوازش

    شکریہ جناب، نوازش
  10. محمد وارث

    شکریہ سائر صاحب، یہ خاکسار اس قابل نہیں ہے، اور یہ حقیقت بیانی ہے کسر نفسی نہیں۔ امید ہے اردو...

    شکریہ سائر صاحب، یہ خاکسار اس قابل نہیں ہے، اور یہ حقیقت بیانی ہے کسر نفسی نہیں۔ امید ہے اردو محفل پر تشریف لاتے رہیں گے۔
  11. محمد وارث

    نظم : اسے یہ کون سمجھائے : از : علی عدنان

    خوب نظم ہے محمود صاحب، شکریہ شیئر کرنے کیلیے۔ ذاتی طور پر مجھے بھی اس خیال سے اتفاق نہیں ہے یعنی بہت خاموش رہنے سے ۔۔۔ تعلق مر بھی جاتے ہیں ۔۔۔ لیکن میں اتنا ضرور جانتا ہوں کہ کچھ لوگ ایسا خیال رکھتے ضرور ہیں سو اس کو اگر نظم کر دیا گیا ہے تو خوب ہے :)
  12. محمد وارث

    وزن بتائیے

    خلش یعنی خ لش بروزن چمن، فَعِل یا فعو، 1 2 مثلاً ادیب سہارنپوری اک خلش کو حاصلِ عمرِ رواں رہنے دیا جان کر ہم نے انہیں نامہرباں رہنے دیا
  13. محمد وارث

    علامہ اقبال کے کلام کا اردو ترجمہ

    خوب ترجمہ کیا ہے آپ نے خلیل صاحب، کیا کہنے جناب، بہت خوب۔
  14. محمد وارث

    ابوالکلام آزاد مولانا شبلی نعمانی اور طبلچی - اقتباس از ذکرِ آزاد

    بجا فرمایا ہاشمی صاحب۔ مولانا شبلی اور مولانا آزاد دونوں باکمال اور صاحبِ علم تھے، اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت تھی ان پر، اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائیں۔
  15. محمد وارث

    صوفی

    شکریہ زرقا مفتی صاحبہ، اور ایک عرصے کے بعد آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ آپ نے جو مشکل اوپر بیان کی ہے وہ میں فورم کے آئی ٹی اسپیشلسٹ حضرات کے نوٹس میں لا رہا ہوں۔ والسلام
  16. محمد وارث

    منصور آفاق کا کلام محمد وارث کے نام

    بہت شکریہ منصور صاحب اور کیا خوبصورت رباعیات ہیں، لاجواب۔ شکریہ شمشاد صاحب ان کو علیحدہ موضوع بنانے کیلیے۔
Top