شکریہ فرحت، یہ تصاویر قریب دو سال پرانی ہیں اور بچے کچھ بڑے ہو گئے ہیں۔ اب آپ کے قیافوں کے متعلق کیا کہوں لیکن یہ کہ احسن واقعی کچھ علیحدہ ہے اور میرے منہ پر جو بات کوئی اور نہیں کہ سکتا بشمول انکی ماما کے وہ احسن دھڑلے سے کہہ دیتا ہے :)
اور محترمہ کا کم از کم میری زندگی میں تو میری کتابوں پر...