نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری رباعیاتِ سرمد شہید مع اردو ترجمہ

    صد شُکر کہ دلدار ز من خوشنُود است ہر دم بہ کرم و ہر نفَس در جُود است نقصاں بہ من از مہر و محبت نہ رسید سودا کہ دلم کرد، تمامش سُود است خدا کا لاکھ لاکھ شکر کہ ہمارا دلدار ہم سے خوش ہے۔ ہر دم اور ہر لحظہ اسکے جوُد و کرم مجھ پر ہیں۔ اس مہر و محبت میں مجھے ذرہ بھر نقصان نہیں پہنچا کہ میرے دل نے جو...
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در حسرتِ دیدارِ تو آواره ترینَم ہرچند کہ تا خانہٴ تو فاصلہٴ نیست بهمن رافعی تیرے دیدار کی حسرت میں، میں آوارہ تر ہوں، ہر چند کہ تیرے گھر تک درمیان میں کوئی فاصلہ ہی نہیں ہے۔
  3. محمد وارث

    آج کا شعر - 5

    سیہ گلیم ہوں لازم ہے میرا نام نہ لے جہاں میں جو کوئی فتح و ظفر کا طالب ہے ہوا نہ غلبہ میسّر کبھی کسی پہ مجھے کہ جو شریک ہو میرا ، شریکِ غالب ہے
  4. محمد وارث

    نمکین غزل : اک غولِ بیابان ہے گویا مرے آگے : محمد خلیل الرحمٰن

    خوب اشعار ہیں خلیل صاحب اور کیا نمکین مطلع ہے جناب :) وہ آگ کا دریا تھا کہ محشر کی گھڑی تھی اشکوں کا جو بند اسکا تھا ٹوٹا مرے آگے واہ واہ واہ، لاجواب۔
  5. محمد وارث

    غزل : راتوں میں کھڑکیوں کو بجاتا تھا کون شخص : از : منصور آفاق

    واہ کیا بات ہے منصور صاحب، یہ خوبصورت غزل آپ کی قادر الکلامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ لاجواب۔ بہت داد قبول کیجیے محترم۔ امید ہے اپنے مزید کلام سے بھی ہمیں نوازتے رہیں گے۔ اور میں نے اس کلام کو مناسب زمرے میں منتقل کر دیا ہے۔
  6. محمد وارث

    اسی کا نقش یہ ہستی ہے، مٹ گیا ہوں میں - کیفی چریا کوٹی

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے، لاجواب۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  7. محمد وارث

    محروم غم عشق سے کوئی تو یہ پوچھے ۔ زکی کیفی

    بہت شکریہ جناب زکی کیفی صاحب کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔ آپ اردو اور فارسی کے بہت اچھے شاعر تھے اور آپ کے صاحبزادے سعود عثمانی صاحب بھی موجودہ عہد کے ایک اہم شاعر ہیں۔
  8. محمد وارث

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    گو ساغر صدیقی نے ساغر نظامی کی زمین کا قافیہ بدل دیا ہے لیکن نہ صرف مقبولیت کے لحاظ سے بلکہ شعریت کے لحاظ سے بھی صدیقی کی غزل نظامی کی غزل سے کہیں بہتر ہے، اور مقطع میں نظامی کے مصرعے پر مصرعہ لگا کر صدیقی نے شعر کو آسمان پر پہنچا دیا ہے۔ کہاں عالمِ بدمستی اور کہاں عالمِ مدہوشی، زمین آسمان کا...
  9. محمد وارث

    ذوالفقار علی بخاری کی سرگزشت تیسری مرتبہ شائع ہوگئی ہے

    Rashid Ashraf صاحب، اس طرح کی روداد اور خبریں آپ اردو نامہ میں شامل کر سکتے ہیں۔ اور اپنے ادبی مضامین آپ بزمِ سخن میں شامل کر سکتے ہیں۔
  10. محمد وارث

    محمد صابر صا؎حب کو پہچانیں۔۔۔۔۔۔

    جی آپ کی شادی نہیں بلکہ شاید کسی شادی میں آپ کی شرکت تھی لیکن شاید میرا ہی حافظہ مجھے غلط معلومات دے رہا ہے۔ :biggrin: اوہ، تو پھر میں ہارا اوہ تو قبلہ اب خود ہی بتا دیں، غیب کا حال تو اللہ ہی جانتا ہے :haha:
  11. محمد وارث

    محمد صابر صا؎حب کو پہچانیں۔۔۔۔۔۔

    کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ میں نے آپ کی تصویر کہیں دیکھی ہوئی ہے، شاید فیس بُک پر، یا کسی بلاگر نے شاید کوئی شادی کی تصویر پوسٹ کی تھی، بہرحال میں جیت چکا ہوں، میرا انعام میرے حوالے کیا جائے :grin:
  12. محمد وارث

    کشمیر بنے گا خود مختار

    اس تھریڈ میں چونکہ تعارف تو ہے نہیں، سو اس کو تعارف سے سیاست میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
  13. محمد وارث

    بھرے جا بادہء سرجوش سے ساقی سبو میرا - وقار انبالوی

    واہ بہت خوب۔ شکریہ کاشفی صاحب پوسٹ کرنے کیلیے۔
  14. محمد وارث

    ہر چند بستہ چشم رہا بستہ لب رہا - عبدالعزیز فطرت

    شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے۔
  15. محمد وارث

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    دوسری صورت تو شاید شمشاد بھائی ممکن نہیں اور مجھے تو پہلی صورت بھی ممکن نظر نہیں آ رہی، :)
  16. محمد وارث

    محمد صابر صا؎حب کو پہچانیں۔۔۔۔۔۔

    میرا جواب درست ہے لیکن پوسٹ کرنے والوں کو شاید توقع نہیں تھی کہ کوئی اتنی جلدی پہچان جائے گا :aadab:
  17. محمد وارث

    تعارف عبدالرزاق قادری تعارف

    قبلہ یہ فتویٰ نہیں مفت مشورہ تھا اسی لیے قدر نہیں ہوئی۔ شاید ایسا ہی کچھ آپ نے بھی فرمایا تھا۔ کہاں ایک کرکٹر اور کہاں ایک معلمِ قرآن، آپ کو تو بخوبی علم ہونا چاہیے کہ شمسی حروف سے پہلے جو الف لام ہوتا ہے اس میں لام کی آواز نہیں آتی، جیسے عبدالرحمٰن میں، کرکٹر کو علم نہیں تو اسکی جاہلیت، لیکن...
Top