جی نہیں اچھا۔۔۔
شکر ہے کہ عزت رہ گئی :)
جی کیا اب بھی بات بنی۔۔۔۔؟؟؟؟ مجھے جواب کا انتظار ہے نا
کس بات کا انتظار آپی؟ ذرا تفصیل سے سوال پوچھیں
اُس دھاگے نے سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے۔۔اس لیے آپ کو نظر نہیں آئے گا Very Happy
دیکھیں، قیصرانی اور منصور قیصرانی، اس طرح تو دو دھاگے ہو...
یہ رہے اس گانے کے بول
چھوٹی سی یہ زندگانی رےچار دن کی جوانی تری
ہائے رے ہائے غم کی کہانی
شام ہوئی یہ دیس ویرانہ تجھ کو اپنے بلم گھر جانا
سجن گھر جانا راہ میں مورت مت لٹ جانا
چھوٹی سی یہ زندگانی رے چار دن کی جوانی تری
چھوٹی سی یہ زندگانی رے چار دن کی جوانی تری
بابل کا گھر...
واقعی :( یہ بات (مہنگائی) سارے سفر اور خوشی کا مزہ کرکرا کر دیتی ہے۔ بندہ اتنی چاہت سے اور اتنی خوشی سے جاتا ہے، لیکن جب مارکیٹ جائیں یا کچھ خریدنے کا موڈ ہو تو سب کچھ اتنی بری کوالٹی کا اور اتنا مہنگا کہ الحفیظ الامان :(
یہ رہے اس گانے کے بول
جانے نہ نظر پہچانے جگر
یہ کون جودل پر چھایا
میرا انگ انگ مسکایا
میرا انگ انگ مسکایا
آواز یہ کس کی آتی ہے
جو چھیڑ کے جاتی ہے
میں سن کے جسے شرما جاؤں
ہے کون جو مجھ میں سمایا
جانے نہ نظر پہچانے جگر
یہ کون جودل پر چھایا
مجھے روز روز تڑپایا
مجھے روز...
یہ رہے اس گانے کے بول
سنتے تھے نام ہم جن کا بہار سے
دیکھا تو ڈولا جیا جھوم جھوم کے
چھپتے رہے جو میری نظر سے
دل بولے میرا تم ہی تو ہو
آنکھوں سے رنگ میرے دل کی امنگ پہ
ڈالا تو جیا ڈولا جھوم جھوم کے
سنتے تھے نام ہم جن کا بہار سے
دیکھا تو ڈولا جیا جھوم جھوم کے
ٹھکرا چکے تھے جن...
یہ رہے اس گانے کے بول
آج میرے من میں سکھی بانسری بجائے کوئی
پیار بھرے گیت سکھی بار بار گائے کوئی بانسری بجائے
بانسری بجائے کوئی پیار بھرے گیت سکھی بار بار گائے کوئی
کوئی چھیلوا ہو کوئی البیلوا ہو کوئی چھیلوا ہو
رنگ میری جوانی کا لیے جھومتا گھر آیا ہے ساون
ہوری سکھی آیا ہے ساون میرے...
یہ رہے اس گانے کے بول
دل میں چھپا کے پیار کا طوفاں لے چلے
ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے
مٹتا ہے کون دیکھیئے الفت کی راہ میں
وہ لے چلے ہیں آن تو ہم جان لے چلے
دل میں چھپا کے پیار کا طوفاں لے چلے
ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے
منزل پہ ہوگا فیصلہ قسمت کے کھیل کا
کردے جو دل کا خون...
یہ رہے اس گانے کے بول
مان میرا احسان ارے نادان
کہ میں تجھ سے کیا ہے پیار
میری نظر کی دھوپ نہ بھرتی روپ
تو ہوتا حسن ترا بے کار
مان میرا احسان ارے نادان
کہ میں تجھ سے کیا ہے پیار
الفت نہ سہی نفرت ہی سہی
اس کو بھی محبت کہتے ہیں
تو لاکھ چھپائے بھید مگر
ہم دل میں سمائے رہتے...
یہ رہے اس گانے کے بول
تجھے کھو دیا ہم نے پانے کے بعد
تیری یاد آئی یاد آئی جانے کے بعد
ملا تھا نہ جب تک جدائی کا غم
محبت کا مطلب نہ سمجھے تھے ہم
تڑپنے لگے تیر کھانے کے بعد
تیری یاد ائی تیری یاد آئی
تیرے جانے کےبعدتیری یاد آئی
نگاہوں میں اب تو سمانے لگا
تیرا نام ہونٹوں پہ آنے...
شکریہ حکیم بھائی، میں آپ کی بات سمجھ گیا ہوں :) ویسے یہ تو بتائیں کہ سن بلاک کے نام پر جو کریمیں بکتی ہیں، یہ کس حد تک ہماری جلد کو بچاتی ہیں؟ کیا “Something is better than nothing“ ہیں؟ یا اس سے زیادہ بھی کچھ کرتی ہیں؟
پاکستان میں میرے شہر یعنی ڈیرہ غازی خان میں عام طور پر یہ پانچ روپے فی صفحہ ٹائپ کردیتے ہیں۔ اگر صفحات کی تعداد زیادہ ہو تو یہ ریٹ فی صفحہ کم بھی ہو سکتا ہے
اس کے علاوہ وہاب بھائی جیسے کمپوزرز کا تعاون مل جائے تو بہت سارا مواد ہمیں پہلے سے ٹائپ شدہ بھی مل سکتا ہے جیسے وہاب بھائی نے اس سلسلے...
کچھ عرصہ قبل میں نے یہی بات محسوس کی تھی، لیکن واضح طور پر بتا نہ سکتا تھا کہ مجھے بھی یہی مسئلہ فریم کی وجہ سے آرہا ہے۔ میں ابھی دیکھتا ہوں اگر کچھ اتا پتا چلے تو