نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ٹوٹی ہے میری نیند مگر

    یہ رہے اس گانے کے بول ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا بجتے رہے ہواؤں سے در تم کو اس سے کیا تم ہو جی موج مثل صبا گھومتے رہو کٹ جائے میری سوچ کے پر تم کو اس سے کیا ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا بجتے رہے ہواؤں سے در تم کو اس سے کیا
  2. قیصرانی

    اگر تم مل جاؤ

    یہ رہے اس گانے کے بول اگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑ دیں گے ہم تمھیں پا کر زمانے بھر سے رشتہ توڑ دیں گے ہم تمھیں دل میں رکھیں گے اپنی پلکوں میں چھپا لیں گے تمھیں خوشبو سمجھ کے اپنی سانسوں میں بسا لیں گے قیامت تک نہ ٹوٹے جو رشتہ وہ جوڑ لیں گے ہم اگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑ دیں گے ہم تمھیں...
  3. قیصرانی

    تم ہی سے ائے مجاہدو

    یہ رہے اس کے بول، لیکن میں اس گانے کے تمام بول درست طور پر نہ سمجھ پایا، تو اصلاح کی دعوت ہے تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے تمھارے مشعل وفا فروغ شش جہات ہے تمھاری ضوزبیں نشیں جبین کائنات ہے بقا کی روشنی ہو ورنہ اندھیری رات ہے شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے لہو جو ہے شہید...
  4. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    دوست بھائی، آپ کو کتنے دن ہو گئے اس دھاگے پر آئے؟
  5. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    استانی جی، میں باہر نکل آیا ہوں۔ اب تو آپ کلاس میں چلی جائیں :(
  6. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    رشوت خوری والی بات تو درست کہی، رشوت میں اگر میمنہ یا مرغ ہوں تو ایسی رشوت کے ساتھ یہی سلوک ہو سکتا ہے۔ کیا خیال ہے اس بارے میں؟
  7. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    ہماری باس صاحبہ یعنی کہ سیدہ شگفتہ صاحبہ ایک دم ہی چپ ہو گئی ہیں۔ کسی دوست کو کوئی معلومات ہو ان کے بارے میں؟
  8. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    استانی جی ایک اور میمنہ لے لیں
  9. قیصرانی

    Remote Access کا کوئی بہت آسان سافٹ ویئر بتائیں۔

    <TightVNC> <AccessRemote> <PCRemoteAccess> پہلا مطلوبہ کام نہیں کرتا، تیسرا صرف مانیٹرنگ کے لیے ہے۔ دوسرا بقول اس کی تعریف کے، کی بورڈ اور ماؤس کو بھی کنٹرول کر سکتا ہے۔ ابھی اسے ہی ٹرائی کر رہا ہوں۔ فارغ ہو کر اپ ڈیٹ دیتا ہوں
  10. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    جی استانی جی، آج تو میری حاضری بلا کہے ہی لگا دیں تو بہت خوشی ہوگی
  11. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    سوری، دیر ہو گئی، شاید اب کئی دنوں بعد آنے والی سیمل صاحبہ آجائیں
  12. قیصرانی

    Remote Access کا کوئی بہت آسان سافٹ ویئر بتائیں۔

    پہلا پروگرام تو نہیں چلا، دوسرا جو Avvenu چلا ہے۔ لیکن یہ فائل اور ڈیٹا شئیرنگ کا پروگرام ہے۔ جو کام مہوش بہن لینا چاہ رہی ہیں، وہ مشکل سے ہی ہوگا :(
  13. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی بہت مبارکباد

    بہت شکریہ تیلے بھیا اور ماوراء
  14. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    تیلے بھیا، آپ تو ابھی سے شادی کے بعد کی زبان استعمال کرنا شروع کر دی ہے
  15. قیصرانی

    ایک اور پلیٹ فارم

    تبصرہ تقریبام دو لائنوں کا ہو چکا ہے جناب :) باقی مناسب فورم کو اگر زکریا بھائی کی صوابدید پر رہنے دیا جائے تو کیسا رہے گا؟ اس کے علاوہ چونکہ یہ اٹیچمنٹ آپ نے پراجیکٹ سے متعلق ہی کی ہے تو کچھ دیر یہیں رہنے دیں
  16. قیصرانی

    القرآن فائل htmlکمپائلڈ

    تراجم کے لیے الگ رنگ بہتر رہیں گے، لیکن کوشش کریں کہ سبز، سرخ اور پیلے کو ایک ساتھ جمع مت کریں، کیونکہ اس سے میرے جیسے کلر بلائنڈ یعنی رنگ کورے رہ جائیں گے
  17. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی بہت مبارکباد

    بہت شکریہ دوست بھائی، بلکہ “بہت خوب“
  18. قیصرانی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    محب بھائی، بالکل درست کہا۔ میں ابھی ناشتہ کر لوں، پھر ان کو وکی پر اکٹھا کردیتا ہوں، اس کے بعد جو تجویز ہوگی، اسی پر عمل کریں گے
Top