یہ رہے اس گانے کے بول
پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا
بیٹا ہمارا ایسا کام کرے گا
مگر یہ تو کوئی نہ جانے
کہ میری منزل ہے کہاں
بیٹھے ہیں مل کےسب یار اپنے
سب کے دلوں میں ارماں یہ ہیں
وہ زندگی میں کل کیا بنے گا
ہر اک نظر کا سپنا یہ ہے
کوئی انجینئر کا کام کرے گا
بزنس میں کوئی اپنا...