.
جویریہ نے میری کتاب “حیوانوں کی بستی“ کی تصحیح کتابت (پروف ریڈینگ) کا کام شروع کردیا ہے۔
مرگیا غالب ، پر جیہ کویاد آتا ہے
گر زندہ نہ تفسیر ہوتا تو کیا ہوتا
مجھے اس دن کا انتظار ہے جب وہ میری بھی تعریف اس طرح کریں گی
“ مجھے تمام کتابیں پروف ریڈ کرنے کے بعد سب سے زیادہ اچھی کتاب جو لگی وہ میرے بھیا تفسیر کی کتاب پختوں کی بیٹی تھی“
۔ جویریہ
چھیڑتا ہوں کہ اُن کو غصّہ آئے
کیوں رکھوں ورنہ غالب اپنا نام؟