“حیوانوں کی بستی“ کی تصحیح کتابت

تفسیر

محفلین
.
جویریہ نے میری کتاب “حیوانوں کی بستی“ کی تصحیح کتابت (پروف ریڈینگ) کا کام شروع کردیا ہے۔

مرگیا غالب ، پر جیہ کویاد آتا ہے
گر زندہ نہ تفسیر ہوتا تو کیا ہوتا

مجھے اس دن کا انتظار ہے جب وہ میری بھی تعریف اس طرح کریں گی

“ مجھے تمام کتابیں پروف ریڈ کرنے کے بعد سب سے زیادہ اچھی کتاب جو لگی وہ میرے بھیا تفسیر کی کتاب پختوں کی بیٹی تھی“
tongue-smileys-emoticons22.gif
۔ جویریہ

:D
چھیڑتا ہوں کہ اُن کو غصّہ آئے
کیوں رکھوں ورنہ غالب اپنا نام؟
:lol:
 

جیہ

لائبریرین
تسلیمات

تفسیر بھائ مجھے خوشی ہوگی آپ کے لیے کام کرکے۔ مگر خالی تعریفوں اور بے وزن شعروں سے کام نہیں چلے گا۔ کچھ تو معاوضہ دینا ہوگا

پختون کی بیٹی پر تبصرہ لکھوں گی اگر معقع ملا۔ خود ہی پتہ چل جائے گا کہ مجھے کیسی لگی آپ کی یہ کتاب
 

قیصرانی

لائبریرین
مبارکباد تفسیر بھیا، یہ واقعی ایسی کتاب ہے جو کہ جیہ ہی پروف ریڈ کر سکتی ہیں۔ ایک تو یہ کہ جیہ خود پختون کی بیٹی ہیں، دوسرا وہ پختو روایات کو جانتی ہیں، تیسرا آپ کی پختو کی غلطیاں بھی نکال سکتی ہیں اور چوتھا یہ کہ آپ کی اغلاط کی اصلاح بھی کر سکتی ہیں
 

تفسیر

محفلین
قیصرانی نے کہا:
مبارکباد تفسیر بھیا، یہ واقعی ایسی کتاب ہے جو کہ جیہ ہی پروف ریڈ کر سکتی ہیں۔ ایک تو یہ کہ جیہ خود پختون کی بیٹی ہیں، دوسرا وہ پختو روایات کو جانتی ہیں، تیسرا آپ کی پختو کی غلطیاں بھی نکال سکتی ہیں اور چوتھا یہ کہ آپ کی اغلاط کی اصلاح بھی کر سکتی ہیں

یہ واقعی ایسی کتاب ہے جو کہ جیہ ہی پروف ریڈ کر سکتی ہیں۔

کرچکی ہیں- کل ہی کی تو بات ہے۔اُنہوں نے اس پر کام شروع کیا تھا۔ مجھ اب بھی یقین نہیں آتا۔ مجھ دوبارہ سے ان کا کام چیک کرنا چاہیے

ایک تو یہ کہ جیہ خود پختون کی بیٹی ہیں،

نو کومنٹ ۔ ابھی تحقیقات مکمل نہیں ہوئ ہے

دوسرا وہ پختو روایات کو جانتی ہیں،

شاید- زیرتحقیقات

تیسرا آپ کی پختو کی غلطیاں بھی نکال سکتی ہیں

غلطیاں تو سب نکال سکتے ہیں۔ صحیح کرنا ذرا مشکل ہوتا ہے۔

اور چوتھا یہ کہ آپ کی اغلاط کی اصلاح بھی کر سکتی ہیں

نامکمن
.
 

جیہ

لائبریرین
تفسیر نے کہا:
جیہ نے کہا:
پختون کی بیٹی پر تبصرہ لکھوں گی اگر معقع ملا۔ خود ہی پتہ چل جائے گا کہ مجھے کیسی لگی آپ کی یہ کتاب

tongue-smileys-emoticons22.gif

مجھے پتہ ہے کہ یہ Bias ہوگا۔اس لئے میں اس کو نظر انداز کردوں گا۔

tongue-smileys-emoticons22.gif

اگر ابھی سے آپ کا یہ اندازہ ہے تو میں کیا کہہ سکتی ہوں
 

جیہ

لائبریرین
یہ واقعی ایسی کتاب ہے جو کہ جیہ ہی پروف ریڈ کر سکتی ہیں۔

کرچکی ہیں- کل ہی کی تو بات ہے۔اُنہوں نے اس پر کام شروع کیا تھا۔ مجھ اب بھی یقین نہیں آتا۔ مجھ دوبارہ سے ان کا کام چیک کرنا چاہیے

دوبارہ مشکل ہے (جیہ)

ایک تو یہ کہ جیہ خود پختون کی بیٹی ہیں،

نو کومنٹ ۔ ابھی تحقیقات مکمل نہیں ہوئ ہے
پختون بنت پختون بن پختون بن پختون بن پختون بن پختون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (جیہ)


دوسرا وہ پختو روایات کو جانتی ہیں،

شاید- زیرتحقیقات

یقیناً ( جیہ)

تیسرا آپ کی پختو کی غلطیاں بھی نکال سکتی ہیں

غلطیاں تو سب نکال سکتے ہیں۔ صحیح کرنا ذرا مشکل ہوتا ہے۔

میں نے تو تصحیح کی ہے ( جیہ)


اور چوتھا یہ کہ آپ کی اغلاط کی اصلاح بھی کر سکتی ہیں

نامکمن

سب سے زیادہ یہ کام کیا ہے ۔ آپ کی ہی غلطیاں نکالی ہیں ورنہ آپ نے تو 1913 میں پیدا ہونے والی لڑکی سے 1900 میں تحریک چلائ تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا ( جیہ)
 
Top