تاریخ
اگرچہ ایب اوریجنل لوگوں، جو کہ مقامی اولین باشندے تھے، کی روایات یہ کہتی ہیں کہ وہ یہاں کے اولین باشندے تھے۔ آرکیالوجی کی سٹڈیز کے مطابق شمالی علاقے یوکون میں انسانی موجودگی 26,000 سال پہلے تھی اور جنوبی علاقے اونٹاریو میں 9,500 سال پہلے انسانی آبدی کے آثار ملے ہیں۔ جب وائکنگ یعنی بحری...