نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اردو میں انگریزی

    ٹکٹ، ٹی وی وغیرہ، ابھی تو پوری لسٹ بھری پڑی ہے ‌:)
  2. قیصرانی

    مِس ج

    بہت عمدہ۔ بہت مزے کی خبر ہے :D لنک دیکھے بغیر اصل صورتحال واضح ہی نہیں‌ ہوتی
  3. قیصرانی

    داستانِ امیر حمزہ انگریزی میں

    ناقابل یقین۔ لگتا ہے کہ یہ خلاصے کا ترجمہ ہوگا۔ اصل تو کئی ہزار صفحات پر مشتمل تھی۔ ابھی تو اس کا پرانی اردو (جو عربی اور فارسی سے بھری ہوئی تھی) سے موجودہ سلیس اردو میں‌منتقل ہونی باقی تھی :) خیر لنک دیکھتے ہیں کہ کیا کہتا ہے
  4. قیصرانی

    ہیکرز

    درست کہا۔ دراصل کمپیوٹر سافٹ وئیر اور آپریٹنگ سسٹم ایک ایسی چیز ہے جو ابھی تک اپنی سکیورٹی کے لیے نامکمل ہے۔ یعنی اس میں آئے روز نت نئے بگز دریافت ہوتے رہتے ہیں۔ مسئلہ اتنا سا ہے کہ آپ اگر اپنے آپریٹنگ سسٹم کو جتنا یوزر فرینڈلی کریں گے، اتنا ہی چور دروازے کھلنے کے امکانات زیادہ رہیں گے۔ اور جتنا...
  5. قیصرانی

    استاد بھارت میں شاگرد سات سمندر پار

    درست کہا۔ یہ چیز تو اب باقاعدہ کاروبار بن گئی ہے۔ اس کی باقاعدہ ٹیوشن فیسز اور ادارے اور پتہ نہیں کیا کیا :) اور کچھ ہو نہ ہو، تعلیم کی فراہمی ہی سب سے اہم بات ہے
  6. قیصرانی

    بہلول عاقل

    ہاں‌ جی حمزہ چاچو، کہاں گم ہیں‌ جی؟ اتنے ڈھیر سارے دن گزر گئے اور آپ نے مزید کچھ نہیں لکھا۔ جلدی جلدی آئیں اور مزید لکھیں بھئی
  7. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    آج میں‌ ذرا نکمے کام میں‌بزی ہوں، یعنی اپنے پوسٹ شدہ گانوں کو سن سن کر ان کے بول لکھ رہا ہوں :D
  8. قیصرانی

    آپکی صحت کےلیے معلوماتی طبی مضامین

    جزاک اللہ حکیم بھیا۔ بہت عمدہ مضمون ہے۔ صرف ایک بات سمجھ نہیں‌ آئی کہ اوزون کی تہہ ختم ہو چکی ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی پڑھا تھا کہ جو اوزون کی تہہ میں کئی شگاف تھے، وہ بھی پر ہونا شروع ہو گئے ہیں اور 2060 تک یہ مکمل طور پر بھر جائیں گے
  9. قیصرانی

    اردوویب ڈاؤن

    Denial of Service یعنی DOS پر اگر کچھ معلومات دے دیں تو عام دوست بہت فائدہ اٹھائیں گے
  10. قیصرانی

    ایک اور پلیٹ فارم

    جی استادِ محترم۔ میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ کیونکہ ابھی ہم لوگوں‌ نے ادھر کوئی کتاب ڈاؤن لوڈ کے لیے پیش نہیں‌کی ہے اور فی الحال تو مستقبل قریب میں بھی ایسا کچھ نہیں‌دکھائی دے رہا
  11. قیصرانی

    زوم بُومبرا

    اس گانے کے بول یہ رہے اس دل نے سپنے کیا کیا سجائے ان سپنوں کا کیا کروں نہ تومجھے پتہ ہے نہ دل کو ہے خبر نہ جانے اب یہ زندگی لے جائے گی کدھر سینے میں یہ درد دل دبانا ہے مشکل اب اپنی محبت کو چھپانا ہے مشکل میں دیوانہ تو نہیں پھر بھی مجھ کو ہے یقین دیوانہ وہ کہے کی مجھے اس دل...
  12. قیصرانی

    Who Killed Electric Car?

    بالکل بجا کہا۔ آج کل میں‌ گیارہ ستمبر اور اپالو کی لیونر لینڈنگز کی وڈیوز دیکھ رہا ہوں۔ بہت سے حقائق مل کر ایک نئی تصویر بنا رہے ہیں
  13. قیصرانی

    زرقاوی کی موت کے تیل کی قیمتوں اور سٹاک مارکیٹ پر اثرات

    میرا خیال ہے کہ الزرقاوی کی ہلاکت سے ایران اور شام پر حملے کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔ اس سے یہ لگتا ہے کہ عالمی تیل مارکیٹ میں اب کچھ استحکام ہوگا۔ شاید اسی وجہ سے تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں
  14. قیصرانی

    آجاؤ تڑپتے ہیں ارماں

    اس گانے کے بول یہ رہے آجاؤ تڑپتے ہیں ارماں اب رات گزرنے والی ہے میں روؤں یہاں تم چپ ہو وہاں اب رات گزرنے والی ہے اب رات گزرنے والی ہے ہوووو چاند کی رنگت اڑنے لگی دوتاروں کے دل اب ڈوب گئے ہے درد بھرا بے چین سماں اب رات گزرنے والی ہے اس چاند کی ڈولی میں آئی نظر یہ رات کی...
  15. قیصرانی

    پاکستان ڈویلوپر کانفرنس

    جی راجا بھیا، یہ دھاگہ ہم نے دیکھا تھا، لیکن جواب لکھنا بھول گئے۔ معذرت جزاک اللہ کہ آپ نے اتنی اچھی خبر کو ہمارے ساتھ شئیر کیا
  16. قیصرانی

    اردو فورم کامیابی سے انسٹال کرنے والوں سے درخواست

    آپ کی تجویز توبہت عمدہ ہے نبیل بھائی پر دیکھیں کہ کب کوئی دوست اس پر عمل کرتا ہے :(
  17. قیصرانی

    بلا عنوان

    بھائی جی، بہت دن ہو گئے، اب تو اسے جاری کر دیں‌ :)
  18. قیصرانی

    تم بن کیا ہے جینا کیا ہے جینا

    اس گانے کے بول یہ رہے تم بن کیا ہے جینا کیا ہے جینا تم بن کیا ہے جینا تم بن جیا جائے کیسے کیسے جیا جائے تم بن صدیوں سی لمبی ہیں راتیں صدیوں سے لمبے ہوئے دن آجاؤ لوٹ کر تم یہ دل کہ رہا ہے آجاؤ لوٹ کر تم یہ دل کہ رہا ہے پھر شام تنہائی جاگی پھر یاد تم آرہے ہو پھر جاں...
  19. قیصرانی

    مفت آڈیو بکس

    بھائیو اگر اس طرح‌کی کوئی اور سائٹ ملے تو پلیز کچھ معلومات اس کی بھی دیتےجائیں
  20. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    یہ تو بہت اچھی بات ہے :) ابھی ہم سب شدت سے منتظر ہیں‌ :)
Top