نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    ابھی تو نعمان بھی آگئے ہیں لیکن آصف بھائی اور نعمان دونوں ہی اس دھاگے سے دور دور رہتے ہیں ہم سب اہلٍ محفل کو آپ کی صحت پر بہت زیادہ تشویش ہے۔ اللہ پاک آپ کو جلد از جلد صحت یاب فرمائیں دواخانے میں اگر شراکت کی جائے تو کتنے کا منتھلی پرافٹ مل سکتا ہے :D
  2. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    وعلیکم السلام (چونکہ اور کوئی اہلٍ محفل نہیں‌ہے، اس لیے میں‌ہی) آہا، فرزانہ صاحبہ آگئیں۔۔۔ چوبیس جولائی کے بعد اب۔ یہ کیا بات ہوئی جی :D ؟ کہاں‌ گم ہیں اتنے عرصے سے :D ؟ طبیعت کیسی ہے؟ آپ کو تو اتنا زیادہ اور اتنی شدت سے یاد کیا جا رہا ہے کہ شاید ہی کسی کو یاد کیا گیا ہو۔ کہیں اپنا اردو فورم تو...
  3. قیصرانی

    کمپیوٹر کلاس

    ڈیجیٹل سگنلمیں ڈیٹا کو مختلف حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ ہر حصہ ایک مخصوص نمبر سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر سی ڈی میں محفوظ ہونے والا میوزک اسی طرح سے ڈیجیٹلی محفوظ ہوتا ہے، یعنی نمبروں کی ایک سیریز یا تسلسل کی شکل میں۔ ہر نمبر ریکارڈنگ کی ایک خاص لمحاتی مقدار کو ظاہر کرتا ہے۔عام طور...
  4. قیصرانی

    کمپیوٹر کلاس

    ڈیجیٹل کمپیوٹر عموما ڈیٹا کو محفوظ کرنے کے لیے دو طریقہ کار اختیار کیے جاتے ہیں: اینالاگاورڈیجیٹل اینا لاگ قسم میں ڈیٹا مسلسل شکل میں ہوتا ہے اور یہ لہریں سورس یعنی ماخذ کے راست متناسب ہوتی ہیں۔ مثلاً تھرما میٹر کا پارہ درجہ حرارت کے راست متناسب ہوتا ہے۔ درجہ حرارت بڑھے گا تو پارہ چڑھنا...
  5. قیصرانی

    کمپیوٹر کلاس

    آج کل کے اکثریت آپریٹنگ سسٹمز اور اپیلی کیشن پروگراموں کایوزر انٹرفیسعموماًگرافیکلیاتصویریہے۔ پرانے دور میںکمانڈ لائنانٹرفیس ہوتا تھا، جس پر کام کرنے کے لیے ہمیں ہر کمانڈ کو بالکل ایک جیسے حروف کے ساتھ یاد کرنا پڑتا تھا گرافیکل یوزر انٹرفیس کوجی یو آئیبھی کہتے ہیں۔ اس طرح کے انٹر فیس میں ہم...
  6. قیصرانی

    ڈنمارک کی بندر گاہ کو چھوڑ کر ناروے جاتے بحری جہاز سے تصویر

    واہ، میرے پاس تقریباً اسی طرح‌کی ایک پکچر ہے جب ہمارا کروز شپ سوئیڈن سے ناروے جا رہا تھا :(
  7. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    یہ جادو اور جن والی بہت عمدہ پوسٹس دکھائی ہیں‌:)
  8. قیصرانی

    جن بھوت؟

    بہت عمدہ موضوع ہے۔ لیکن میں دیر سے آیا۔ ویسے میں اتنا کہوں گا کہ میں مخاطب اور اس کے کیلی بر کو دیکھ کر جواب دیتا ہوں :D
  9. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ظفری کی غیر موجودگی میں میں ہی پوسٹ مارٹم کر دیتا ہوں جوابات کا یعنی اس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کی ماشاء اللہ خاطر خواہ “دہشت“ ہے تو آپ کا جواب انہیں شاید ٹھیک ٹھاک نہیں لگتا ہو‌گا ناں، اس لیے درست، یعنی “پیار“ کا ہی نام ہوا ناں :D اس بات پر تو واقعی ہمیں شکر ادا کرنا چاہیئے کہ...
  10. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی بہت مبارکباد

    بہت بہت شکریہ آپی جی۔ باقی راز وہی ہے جو وسیم اکرم نے کہا تھا جی میں سیگرٹ نہیں پیتا (یعنی کوئی وجہ نہیں‌ ہے :D )
  11. قیصرانی

    مبارکباد زاویہ 2 کی پروف ریڈنگ مکمل ہوگئی

    پیارے لائبریری اور غیر لائبریری ممبران۔ آپ سب دوستوں‌کو نہایت مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جیہ یعنی جوجو یعنی جویریہ یعنی جویریہ مسعود المعروف استانی جی نے زاویہ 2 کی پروف ریڈنگ مکمل کردی ہے۔ اب یہ بتائیں کہ جیہ اور جن میں ج کے علاوہ کیا مشترک ہے؟ (اشارہ: رفتار :D) بہت بہت مبارکباد جیہ
  12. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    ششششش :lol:
  13. قیصرانی

    فنگر پرنٹس طرزِ زندگی کے عکاس

    زبردست۔ یہ بہت نئی بات بتائی ہے
Top